پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ویرات کوہلی، دھونی، یووراج سنگھ کرکٹ کھیلنے پاکستان آئینگے کیونکہ۔۔ آئی سی سی نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا کر بھارتیوں کی ہوائیاں اڑا دیں

datetime 24  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ستمبر2018میں ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری، ٹیم میں بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی، مہندرا سنگھ دھونی اور یووراج سنگھ سمیت دیگر کچھ کھلاڑی سکواڈ کا حصہ ہو سکتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں انٹرنیشنل بحالی کے سلسلے میں آئی سی سی کی جانب سے ورلڈ الیون ٹیم ستمبر 2018میں پاکستان

بھیجے جانے سے جہاں پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی میں اہم پیشرفت ممکن ہو سکے گی وہیں امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ورلڈ الیون سکواڈ میں بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی ، مہندرا سنگھ دھونی اور یووراج سنگھ جیسے دیگر نامور کھلاڑی بھی شامل کئے جا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال ورلڈ الیون ٹی 20ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی تھے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…