جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستانی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرنے والے اظہر علی کا جنابِ  رسول کریم ﷺ کو گلہائے عقیدت ۔۔ خوبصورت نعت سوشل میڈیا پر وائرل ۔۔ ویڈیو لنک میں 

datetime 25  جون‬‮  2017 |

لاہور( آن لائن ) ایک جانب جہاں قومی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کر کے پوری قوم کو عید سے پہلے عیدی دے دی ہے وہیں دوسری جانب قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز اظہر علی بھی ایک ایسا کام کرتے نظر آئے کہ سوشل میڈیا صارفین انہیں داد دینے پر مجبور ہوگئے۔

ون ڈے ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے چیمپئنز ٹرافی کے ہمراہ لاہور واپس پہنچنے کے بعد ایک ویڈیو میں پرندوں کے لیے ڈبل روٹی کے سلائس توڑتے ہوئے نعت پڑھتے نظر آئے،سوشل میڈیا صارفین نے اس عمل پر اظہر علی کو کھل کرداد دی ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…