اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

آئی ایم ایف نے پیسے نہ دیے تو دوست ممالک بھی نہیں دیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 11  فروری‬‮  2023

آئی ایم ایف نے پیسے نہ دیے تو دوست ممالک بھی نہیں دیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہو ر( این این آئی) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے منی بجٹ دیا جارہا ہے آئی ایم ایف نے پیسے نہ دیئے تو دوست ممالک بھی نہیں دیں گے۔انہوں نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس 3بلین ڈالرزسے بھی… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پیسے نہ دیے تو دوست ممالک بھی نہیں دیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ

وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا

datetime 11  فروری‬‮  2023

وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کو آئی ایم ایف جائزے کے بعد 1.2ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں گیس کے… Continue 23reading وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا

جنرل باجوہ کے خلاف فوج کے اندر انکوائری ہونی چاہیے،عمران خان

datetime 10  فروری‬‮  2023

جنرل باجوہ کے خلاف فوج کے اندر انکوائری ہونی چاہیے،عمران خان

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رجیم چینج کا خود اعتراف کیا ہے، ان کے خلاف فوج کے اندر انکوائری ہونی چاہیے،اس وقت مسلم لیگ(ن)، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سب ایک طرف کھڑے ہیں اور ہماری حکومت بھی ان سب نے… Continue 23reading جنرل باجوہ کے خلاف فوج کے اندر انکوائری ہونی چاہیے،عمران خان

معروف بھارتی اداکار نے اذان کے احترام میں پریس کانفرنس روک دی

datetime 10  فروری‬‮  2023

معروف بھارتی اداکار نے اذان کے احترام میں پریس کانفرنس روک دی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے معروف اداکار کرن کندرا نے اذان کے احترام میں پریس کانفرنس روک دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، یہ واقعہ کچھ روز قبل سامنے آیا، کرن کندرا اپنے نئے آنے والے ڈرامے کی پریس کانفرنس میں مصروف تھے کہ اسی دوران اذان شروع ہوگئی، اس موقع پر… Continue 23reading معروف بھارتی اداکار نے اذان کے احترام میں پریس کانفرنس روک دی

سینئر صحافی کے کالم میں قمر جاوید باجوہ کی طرف سے اعترافات نے موجودہ حکومت کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھا دیا، فواد چوہدری

datetime 10  فروری‬‮  2023

سینئر صحافی کے کالم میں قمر جاوید باجوہ کی طرف سے اعترافات نے موجودہ حکومت کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھا دیا، فواد چوہدری

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سینئر صحافی کے کالم میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی طرف سے اعترافات نے موجودہ حکومت کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھا دیا ہے، ہم پہلے دن سے کہہ رہے تھے کہ اس حکومت کی کوئی… Continue 23reading سینئر صحافی کے کالم میں قمر جاوید باجوہ کی طرف سے اعترافات نے موجودہ حکومت کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھا دیا، فواد چوہدری

شام زلزلہ،ملبے تلے پیدا ہونے والی بچی کو شامی شہری نے گود لے لیا

datetime 10  فروری‬‮  2023

شام زلزلہ،ملبے تلے پیدا ہونے والی بچی کو شامی شہری نے گود لے لیا

دمشق(این این آئی)شام میں پیر کے روز آنے والے خوفناک زلزلے کے بعد ملبے تلے معجزانہ طور پر پیدا ہونے والی بچی کو شامی شخص نے گود لے لیا۔غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق صلاح البدران نامی شخص نے گود لیا ہے جو بچی کو اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد اپنے ساتھ لے جاسکیں گے۔صلاح… Continue 23reading شام زلزلہ،ملبے تلے پیدا ہونے والی بچی کو شامی شہری نے گود لے لیا

اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں مولانافضل الرحمن کا کامیاب آپریشن

datetime 10  فروری‬‮  2023

اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں مولانافضل الرحمن کا کامیاب آپریشن

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ اور جے یو آئی(ف)کے امیر مولانا فضل الرحمن کا اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں آپریشن کیا گیا ہے،مولانا فضل الرحمان گزشتہ کئی ماہ سے مثانے کی تکلیف کا شکار تھے، معالجین نے تکلیف کی وجہ پتھری قرار دی تھی۔جے یو آئی (ف)کے ترجمان کے… Continue 23reading اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں مولانافضل الرحمن کا کامیاب آپریشن

ترکیہ زلزلے کے 100گھنٹے بعد بھی ملبے سے کئی افراد کو زندہ نکال لیا گیا

datetime 10  فروری‬‮  2023

ترکیہ زلزلے کے 100گھنٹے بعد بھی ملبے سے کئی افراد کو زندہ نکال لیا گیا

انقرہ (این این آئی) ترکی اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کو کئی گھنٹے گزر چکے ہیں اور کئی عمارتیں منہدم ہوجانے کی وجہ سے متعدد افراد ملبے تلے تاحال پھنسے ہیں لیکن پھر بھی امید کی کرن اب بھی باقی ہے۔ہزاروں تباہ شدہ مکانات کے ملبے تلے پھنسے افراد کو نکالنے کے… Continue 23reading ترکیہ زلزلے کے 100گھنٹے بعد بھی ملبے سے کئی افراد کو زندہ نکال لیا گیا

خیبر پختونخوا میں مزید بارش اوربرفباری کا امکان

datetime 10  فروری‬‮  2023

خیبر پختونخوا میں مزید بارش اوربرفباری کا امکان

پشاور(این این آئی)پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے میدانی اضلاع میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ہونے والی موسلادھار بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ صوبائی محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران میدانی اور پہاڑی علاقوں پر مزید موسلادھار بارش اور برفباری کی توقع ہے۔ بالائی اضلاع میں پہاڑوں پر… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں مزید بارش اوربرفباری کا امکان

1 897 898 899 900 901 902 903 904 905 906 907 7,329