اوباش افراد نے 14سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
مکوآنہ ( این این آئی ) فیصل آباد میں اوباش افراد نے 14سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ 3کو اغواء کر لیاگیا۔پولیس نے مقدمات درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی‘ترکھانی کے علاقہ 209گ ب کے رہائشی سلیم مسیح نے بتایا کہ اوباش افراد جوئیل طفیل وغیرہ نے گھر میں داخل ہوکر… Continue 23reading اوباش افراد نے 14سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا