بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ہمارے پاس گھنٹوں اور دنوں کا وقت رہ گیا ہے، سابق وزیر خزانہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 10  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر خزانہ اور ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے کہاہے کہ ہمارے پاس گھنٹوں اور دنوں کا وقت رہ گیا اور فوری طور پر آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد کرنا ہو گا۔ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے

حفیظ پاشا نے کہاکہ ہمارے پاس اب گھنٹوں اور دنوں کا وقت رہ گیا ہے، ہمیں فوری طور پر آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد کرنا ہو گا، ہمارے پاس اب کوئی دوسری گنجائش نہیں ہے۔حفیظ پاشا نے کہاکہ اگر ہم نے مزید التوا کیا تو ہمارے ذخائر مزید کم ہو جائیں گے اور ہم دیوالیہ ہونے کی سطح پر پہنچ جائیں گے۔یاد رہے کہ آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کو ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر قرض کی قسط کے سلسلے میں نویں جائزہ مذاکرات کیلئے31جنوری کو پاکستان پہنچا تھا، پاکستان اور آئی ایم ایف کے وفد10روز تک مذاکرات جاری رہے۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستانی حکام کے ساتھ مذکرات تعمیری رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…