عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
لندن (اے ایف پی) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے، برینٹ کروڈ کی قدر میں 1.7 فیصد کمی کے بعد اس کی قیمت 85.92 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکی کی قدر 1.5 فیصد گرنے کے بعد اس کی قیمت 79.19 ڈالر فی بیرل ہوگئی، یہ کمی مغربی ممالک کی جانب… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی