منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 5 دوست جاں بحق

datetime 11  فروری‬‮  2023

انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 5 دوست جاں بحق

ڈی جی خان ( این این آئی)ڈیرہ غازی خان میں انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں پانچ دوست جاں بحق ہوگئے، حادثہ اس قدر شدید تھاکہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے پر پیش آیا، جہاں ڈیرہ غازی خان کی جانب آنے والی گاڑی اوورٹیک… Continue 23reading انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 5 دوست جاں بحق

استنبول میں پھنسے 15 پاکستانی طلبا ء لاہور پہنچ گئے

datetime 11  فروری‬‮  2023

استنبول میں پھنسے 15 پاکستانی طلبا ء لاہور پہنچ گئے

لاہور( این این آئی )ترکیہ میں زلزلے کے بعد متاثرہ علاقوں میں پھنسے 15 پاکستانی طلبا ء استنبول سے لاہور پہنچ گئے۔انقرہ میں پاکستانی سفارتخانے نے وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر 15 طالبعلموں کو بھجوانے کے انتظامات کیے ۔طلباء کو خیریت سے وطن واپس پہنچنے کے بعد اپنے آبائی علاقوں کیلئے روانہ کر دیا گیا۔

پٹرول اور ڈیزل کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف آپریشن میں تیزی،کروڑوں روپے کا تیل برآمد

datetime 11  فروری‬‮  2023

پٹرول اور ڈیزل کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف آپریشن میں تیزی،کروڑوں روپے کا تیل برآمد

رحیم یار خان (این این آئی) رحیم یارخان میں پیٹرول و ڈیزل کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف انتظامیہ نے آپریشن کرتے ہوئے گوداموں پر چھاپے مار کر 3 کروڑ سے زائد مالیات کا پیٹرول و ڈیزل برآمد کرلیا۔ڈپٹی کمشنر راجہ جہانگیر کے مطابق پیٹرول و ڈیزل کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف آپریشن کیا… Continue 23reading پٹرول اور ڈیزل کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف آپریشن میں تیزی،کروڑوں روپے کا تیل برآمد

سیالکوٹ میں بس سٹینڈ پر مشکوک پارسل سے خاتون کے جسمانی اعضاء برآمد

datetime 11  فروری‬‮  2023

سیالکوٹ میں بس سٹینڈ پر مشکوک پارسل سے خاتون کے جسمانی اعضاء برآمد

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں جنرل بس اسٹینڈ سے مشکوک پارسل سیخاتون کے جسمانی اعضاء ملے ہیں۔ذرائع کے مطابق مشکوک پارسل سے ملنے والے خاتون کے جسمانی اعضاء کو ڈی این اے کیلئے لاہور بھجوا دیا گیا ۔ابتدائی تفتیش کے مطابق خاتون کی عمر 25سے 30 سال کے درمیان ہے، بس اسٹینڈ پر کام کرنے… Continue 23reading سیالکوٹ میں بس سٹینڈ پر مشکوک پارسل سے خاتون کے جسمانی اعضاء برآمد

پی ڈی ایم اپنی حکومت کیلیے معاشی ایمرجنسی چاہتی ہے، فواد چوہدری

datetime 11  فروری‬‮  2023

پی ڈی ایم اپنی حکومت کیلیے معاشی ایمرجنسی چاہتی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کودوام دینے کے لیے معاشی ایمرجنسی لگانے کی گفتگو ہو رہی ہے۔فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ معاشی ایمرجنسی لگائی گئی تواس کے شدید سیکیورٹی اثرات ہوں گے۔انہوں نے کہا… Continue 23reading پی ڈی ایم اپنی حکومت کیلیے معاشی ایمرجنسی چاہتی ہے، فواد چوہدری

“طلاق پر خوش ہوں کہ تشدد سے جان چھوٹ گئی” گلوکارہ کومل رضوی کے دل دہلا دینے والے انکشافات

datetime 11  فروری‬‮  2023

“طلاق پر خوش ہوں کہ تشدد سے جان چھوٹ گئی” گلوکارہ کومل رضوی کے دل دہلا دینے والے انکشافات

کراچی (این این آئی) پاکستانی گلوکارہ و اداکارہ کومل رضوی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے سابق شوہر نے ٹھنڈا کھانا دینے پر تشدد کرتے ہوئے ان کے سر پر فرائی پین مارا۔کومل رضوی حال ہی میں یوٹیوبر نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئیں جس میں انہوں نے اپنی ناکام ازوداجی زندگی… Continue 23reading “طلاق پر خوش ہوں کہ تشدد سے جان چھوٹ گئی” گلوکارہ کومل رضوی کے دل دہلا دینے والے انکشافات

امجد اسلام امجد کی وفات سے 5 دن قبل روضہ رسولۖ پر حاضری،کلام بھی پیش کیا، ویڈیو سوشل میڈیاپروائرل

datetime 11  فروری‬‮  2023

امجد اسلام امجد کی وفات سے 5 دن قبل روضہ رسولۖ پر حاضری،کلام بھی پیش کیا، ویڈیو سوشل میڈیاپروائرل

اسلام آباد (این این آئی)معروف شاعر، ادیب اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد جمعے کے روز 78 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال کرگئے تھے جس سے قبل انہوں نے روضہ رسول ۖ پر حاضری کی سعادت حاصل کی تھی۔امجد اسلام امجد نے وفات سے پانچ دن پہلے روضہ رسولۖ… Continue 23reading امجد اسلام امجد کی وفات سے 5 دن قبل روضہ رسولۖ پر حاضری،کلام بھی پیش کیا، ویڈیو سوشل میڈیاپروائرل

آئی ایم ایف ڈیل کے تحت اقدامات، بجلی کے بلوں پر سبسڈی کا خاتمہ شروع

datetime 11  فروری‬‮  2023

آئی ایم ایف ڈیل کے تحت اقدامات، بجلی کے بلوں پر سبسڈی کا خاتمہ شروع

اسلام آباد(آئی این پی) حکومت نے آئی ایم ایف ڈیل کے تحت پیشگی اقدامات پر عملدرآمد کا آغاز کردیا۔حکومت نے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے تحت بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم کرنے پر کام شروع کردیا ہے جس کے بعد مارچ میں بجلی کے بل اضافی سرچارج کے ساتھ موصول ہوں گے۔ ذرائع… Continue 23reading آئی ایم ایف ڈیل کے تحت اقدامات، بجلی کے بلوں پر سبسڈی کا خاتمہ شروع

شیخ رشید کو ریٹرننگ افسر کے سامنے پیش نہ کیا گیا، جیل حکام نے وجہ بتا دی

datetime 11  فروری‬‮  2023

شیخ رشید کو ریٹرننگ افسر کے سامنے پیش نہ کیا گیا، جیل حکام نے وجہ بتا دی

راولپنڈی(آئی این پی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کے این اے 62 راولپنڈی سے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔ شیخ راشد شفیق کی جانب سے شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے تھے، ریٹرننگ افسر نوشین اسرار نے شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظور کیے۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ کو جیل… Continue 23reading شیخ رشید کو ریٹرننگ افسر کے سامنے پیش نہ کیا گیا، جیل حکام نے وجہ بتا دی

1 894 895 896 897 898 899 900 901 902 903 904 7,329