کرپٹ بزنس مینوں نے نواز شریف کو 1992ء میں وزیراعظم بنایا، شبر زیدی کا الزام
کراچی (این این آئی)سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوچکااب بہت زیادہ فرق نہیں پڑنا، روس اور یوکرین نے ڈیفالٹ کیا، تو کوئی آفت نہیں آنی، جن ممالک نے ڈیفالٹ کیا ترقی کی۔سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے روٹری کلب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading کرپٹ بزنس مینوں نے نواز شریف کو 1992ء میں وزیراعظم بنایا، شبر زیدی کا الزام