عمران خان آئین شکنی سمجھتے ہیں تو جنرل باجوہ کیخلاف درخواست دیں، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر لگائے جانے والے الزامات آئین کی خلاف ورزی سے متعلق ہیں اور وہ ان کے خلاف آرٹیکل… Continue 23reading عمران خان آئین شکنی سمجھتے ہیں تو جنرل باجوہ کیخلاف درخواست دیں، شاہد خاقان عباسی