منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں 5گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے

datetime 11  فروری‬‮  2023

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں 5گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے

لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں 5گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے ۔ رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل کے 8ویں سیزن کی افتتاحی تقریب کا آغاز گلوکار عاصم اظہر، شے گل اور فارس شفیع آفیشل سانگ سے کریں گے جبکہ ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ… Continue 23reading پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں 5گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے

بابر اعظم کا سابق کپتان عمران خان کے نقش قدم پر چلنے کا عزم

datetime 11  فروری‬‮  2023

بابر اعظم کا سابق کپتان عمران خان کے نقش قدم پر چلنے کا عزم

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے نقش قدم پر چلنے کے عزم کا اظہار کر دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کو انٹرویو دیتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ عمران خان کی طرح پاکستان… Continue 23reading بابر اعظم کا سابق کپتان عمران خان کے نقش قدم پر چلنے کا عزم

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 11  فروری‬‮  2023

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اوربرفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران صوبہ بلوچستان کے بیشتراضلاع… Continue 23reading ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ننکانہ صاحب، مشتعل مظاہرین کا تھانے پر حملہ، ایس ایچ او سمیت پولیس اہلکار بھاگ نکلے

datetime 11  فروری‬‮  2023

ننکانہ صاحب، مشتعل مظاہرین کا تھانے پر حملہ، ایس ایچ او سمیت پولیس اہلکار بھاگ نکلے

ننکانہ صاحب (این این آئی) ننکانہ صاحب میں مشتعل مظاہرین نے تھانہ واربرٹن پر حملہ کردیا ہے۔مشتعل مظاہرین کی تھانے میں توڑ پھوڑ شروع کی تو ایس ایچ اس سمیت پولیس اہلکار فرار ہوگئے مشتعل افراد نے حوالات میں قید ایک ملزم کو باہر نکال کر تشدد کرکے ہلاک کردیا۔ذرائع کے مطابق ملزم دو سال… Continue 23reading ننکانہ صاحب، مشتعل مظاہرین کا تھانے پر حملہ، ایس ایچ او سمیت پولیس اہلکار بھاگ نکلے

شیخ رشید احمدکے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے

datetime 11  فروری‬‮  2023

شیخ رشید احمدکے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے

راولپنڈی (این این آئی)این اے 62راولپنڈی کے ریٹرننگ افسر نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمدکے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق این اے 62راولپنڈی کے ریٹرننگ افسر نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمدکے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے ہیں۔سربراہ… Continue 23reading شیخ رشید احمدکے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 24ہزار سے تجاوز کر گئیں

datetime 11  فروری‬‮  2023

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 24ہزار سے تجاوز کر گئیں

انقرہ (این این آئی)ترکیہ اور شام میں آنیوالے خوفناک زلزلے سے اموات 24ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ترک ڈیزاسٹرمینجمنٹ ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے اموات 20ہزار 665ہوگئیں جبکہ 80ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔ایایف ایڈی کے مطابق ترکیہ میں زلزلے کے بعد ملبے تلے دبے تقریبا 93ہزار افراد کو نکال لیاگیا ہے۔ترکیہ میں زلزلے… Continue 23reading ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 24ہزار سے تجاوز کر گئیں

ڈیڑھ کروڑ روپے کی کرپشن پرجج کو برطرف کردیا گیا

datetime 11  فروری‬‮  2023

ڈیڑھ کروڑ روپے کی کرپشن پرجج کو برطرف کردیا گیا

پشاور (این این آئی) پشاورہائیکورٹ نے کرپشن کے الزام پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید اصغر شاہ کو عہدے سے برطرف کردیا۔ہائیکورٹ کی جانب سے برطرفی کااعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کئی نوٹس جاری کئے جانے کے باوجود جج اپنی بے گناہی ثابت نہ کرسکے۔اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ… Continue 23reading ڈیڑھ کروڑ روپے کی کرپشن پرجج کو برطرف کردیا گیا

شوکت خانم کو ملنے والی امداد سے 3 ملین ڈالرزکی سرمایہ کاری کی: عمران خان کا عدالت میں اعتراف

datetime 11  فروری‬‮  2023

شوکت خانم کو ملنے والی امداد سے 3 ملین ڈالرزکی سرمایہ کاری کی: عمران خان کا عدالت میں اعتراف

اسلام آباد(آئی این پی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر 2008 میں شوکت خانم کے 3 ملین ڈالرز سے سرمایہ کاری کا اعتراف کر لیا اور کہا کہ 2015 میں یہ رقم ہسپتال کو واپس کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیراعظم عمران… Continue 23reading شوکت خانم کو ملنے والی امداد سے 3 ملین ڈالرزکی سرمایہ کاری کی: عمران خان کا عدالت میں اعتراف

محکمہ خوراک نے ہڑتال پر اکسانے والی 12 فلور ملوں کا کوٹہ معطل کر دیا

datetime 11  فروری‬‮  2023

محکمہ خوراک نے ہڑتال پر اکسانے والی 12 فلور ملوں کا کوٹہ معطل کر دیا

لاہور( این این آئی) محکمہ خوراک نے ہڑتال پر اکسانے والی 12 فلور ملوں کا کوٹہ معطل کر دیا ۔ محکمہ خوراک کے مطابق 95 فیصد فلور ملیں اپنا سرکاری گندم کوٹہ لے رہی ہیں۔ سیکرٹری محکمہ خوراک زمان وٹو کے مطابق فلور ملوں کو اتوار کا کوٹہ بھی کھول دیا، صوبے بھر میں 970… Continue 23reading محکمہ خوراک نے ہڑتال پر اکسانے والی 12 فلور ملوں کا کوٹہ معطل کر دیا

1 893 894 895 896 897 898 899 900 901 902 903 7,329