بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

محمد حسنین نے پی ایس ایل 8 کیلئے اپنے اہداف بتا دیئے

datetime 11  فروری‬‮  2023

محمد حسنین نے پی ایس ایل 8 کیلئے اپنے اہداف بتا دیئے

لاہور ( این این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بالر محمد حسنین نے کہا ہے کہ لیگ کے 8ویں ایڈیشن میں نمبر ون بالر بننا اور اپنی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ٹرافی جتوانا میرے اہداف ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ بالر کا… Continue 23reading محمد حسنین نے پی ایس ایل 8 کیلئے اپنے اہداف بتا دیئے

سمارٹ فون ملبے تلے دبے درجنوں افراد کو زندہ بچانے میں مدد گار بن گئے

datetime 11  فروری‬‮  2023

سمارٹ فون ملبے تلے دبے درجنوں افراد کو زندہ بچانے میں مدد گار بن گئے

انقرہ (این این آئی)ترکیہ میں زلزلے کی تباہ کاریوں کے بے شمار مناظر سامنے آ رہے ہیں۔ ترکیہ میں شام کی سرحد کیقریب بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ تباہ شدہ عمارتوں کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ ریسکیو آپریشن میں ایک شخص کو زلزلے کے 104 گھنٹے گذرنے کے بعد ایک عمارت کے… Continue 23reading سمارٹ فون ملبے تلے دبے درجنوں افراد کو زندہ بچانے میں مدد گار بن گئے

عہدے سے ہٹائے گئے سابق آئی جی خیبرپختونخوا نے بھی خاموشی توڑ دی

datetime 11  فروری‬‮  2023

عہدے سے ہٹائے گئے سابق آئی جی خیبرپختونخوا نے بھی خاموشی توڑ دی

پشاور(این این آئی)سابق آئی جی پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ ایسا نہ سمجھا جائے کہ سانحہ پولیس لائنز کی وجہ میرا تبادلہ ہوا۔سابق آئی جی پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی چیف سیکریٹری اور آئی جی کو تبدیل کیاگیا۔معظم… Continue 23reading عہدے سے ہٹائے گئے سابق آئی جی خیبرپختونخوا نے بھی خاموشی توڑ دی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پر بجلیاں گرادیں پی پی(ن)لیگ اور جے یو آئی کے کیمپ میں جشن کا سماں

datetime 11  فروری‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پر بجلیاں گرادیں پی پی(ن)لیگ اور جے یو آئی کے کیمپ میں جشن کا سماں

پی پی(ن)لیگ اور جے یو آئی کی اسکروٹنی پر پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد۔الیکشن کمیشن نے تینوں جماعتوں کے فنڈز کی اسکروٹنی پرپیشرفت رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے پی پی،(ن)لیگ اور جے یو آئی (ف)کی اسکروٹنی میں تاخیر پر پی ٹی آئی کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پر بجلیاں گرادیں پی پی(ن)لیگ اور جے یو آئی کے کیمپ میں جشن کا سماں

بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہبازگل کی بریت کی درخواست پر بھی فیصلہ سنا دیاگیا

datetime 11  فروری‬‮  2023

بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہبازگل کی بریت کی درخواست پر بھی فیصلہ سنا دیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو بغاوت اور عوام کو ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے کے کیس میں بری کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ سنادیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں گرفتار… Continue 23reading بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہبازگل کی بریت کی درخواست پر بھی فیصلہ سنا دیاگیا

عدالت نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

datetime 11  فروری‬‮  2023

عدالت نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

مری(آئی این پی )مری کی عدالت نیکار سرکار میں مداخلت کے کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔ مری کی عدالت میں شیخ رشید کے خلاف تھانہ مری میں درج مقدمے کے کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مری محمد ذیشان نے کی۔ شیخ رشید کی جانب سے ان… Continue 23reading عدالت نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

پنجاب میں آٹا لازمی انسانی ضرورت قرار دے کر نیا قانون منظور

datetime 11  فروری‬‮  2023

پنجاب میں آٹا لازمی انسانی ضرورت قرار دے کر نیا قانون منظور

لاہور (آئی این پی ) آٹے کی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کو قید اور ان پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نگران وزیراعلی محسن نقوی کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ہوا، جس میں نئے قانون کی منظوری دی گئی اور فیصلہ کیا گیا کہ آٹے کی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور… Continue 23reading پنجاب میں آٹا لازمی انسانی ضرورت قرار دے کر نیا قانون منظور

پاکستان نے آئی ایم ایف کو نومبر تک بجلی مہنگی کرنے کا پلان دے دیا

datetime 11  فروری‬‮  2023

پاکستان نے آئی ایم ایف کو نومبر تک بجلی مہنگی کرنے کا پلان دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق پاکستان نے نومبر 2023 تک بجلی سہ بنیادوں پر مہنگی کرنے کا پلان دے دیا۔ حکومت بجلی 7.91 روپے فی یونٹ مہنگی کرے گی۔ فروری تا مارچ تک پہلی سہ ماہی میں… Continue 23reading پاکستان نے آئی ایم ایف کو نومبر تک بجلی مہنگی کرنے کا پلان دے دیا

مشتعل افراد نے توہین مذہب کے ملزم کو تھانے سے نکال کر ہلاک کردیا

datetime 11  فروری‬‮  2023

مشتعل افراد نے توہین مذہب کے ملزم کو تھانے سے نکال کر ہلاک کردیا

ننکانہ صاحب(آئی این پی ) ننکانہ صاحب میں مشتعل افراد نے توہین مذہب کے ملزم کو تھانے سے نکال کر ہلاک کردیا۔ یہ واقعہ ننکانہ صاحب کے علاقے واربرٹن میں پیش آیا جہاں مشتعل افراد نے تھانے پر دھاوا بول دیا اور توہین مذہب کے ملزم کو تھانے سے نکال کر تشدد کرکے ہلاک کردیا۔… Continue 23reading مشتعل افراد نے توہین مذہب کے ملزم کو تھانے سے نکال کر ہلاک کردیا

1 892 893 894 895 896 897 898 899 900 901 902 7,329