پشاور(این این آئی)سابق آئی جی پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ ایسا نہ سمجھا جائے کہ سانحہ پولیس لائنز کی وجہ میرا تبادلہ ہوا۔سابق آئی جی پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی چیف سیکریٹری اور آئی جی کو تبدیل کیاگیا۔معظم جاہ انصاری نے کہاکہ وہ کسی وجوہات کی بنا پر یہاں سے نہیں جارہے، تقرری و تبادلے سے تعلقات ختم نہیں ہوتے۔یاد رہے کہ پشاور میں پولیس لائنز دھماکے کے بعد آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کو عہدے سے ہٹادیا گیا تھا۔ وفاقی حکومت نے ان کی جگہ اختر حیات گنڈاپور کو آئی جی خیبرپختونخوا تعینات کر دیا۔
عہدے سے ہٹائے گئے سابق آئی جی خیبرپختونخوا نے بھی خاموشی توڑ دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان



















































