مری(آئی این پی )مری کی عدالت نیکار سرکار میں مداخلت کے کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔ مری کی عدالت میں شیخ رشید کے خلاف تھانہ مری میں درج مقدمے کے کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مری محمد ذیشان نے کی۔ شیخ رشید کی جانب سے ان کے وکیل ایڈووکیٹ سردار عبدالرازق خان عدالت میں پیش ہوئے۔ شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر دلائل کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بعد ازاں جوڈیشل مجسٹریٹ مری محمد ذیشان نے فیصلہ سناتے ہوئے شیخ رشید کی ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظورکرلی۔
عدالت نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب بھر میں سکولوں بارےاہم نوٹیفکیشن جاری
-
چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے
-
مسلم لیگ (ن)کو ایک مرتبہ پھر شدید سیاسی دھچکے کا سامنا
-
پی ٹی اے کا بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان
-
موسم کا نیا سسٹم داخل، شدید سردی، بارش اور برفباری کی پیش گوئی
-
سعودی عرب کے غاروں میں قدرتی طور پر حنوط شدہ چیتوں کی پہلی دریافت
-
ملک بھر میں رواں سال کے آغاز سے سولر پینلز کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کر دی گئی
-
سٹیو سمتھ نے آخری گیند پر سنگل نہ لے کر بابر اعظم کو ناراض کرنے کی وجہ بتا دی
-
مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ ،دو سگے بھائی قتل
-
پاکستان کی تمام جماعتیں5، 6 نکات پر متفق ہوں بانی پی ٹی آئی سے دستخط میں کرالوں گا، محمود اچکزئی
-
مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی دورانِ علاج دم توڑ گئی
-
حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور کاروباری افراد کو ریلیف ملنے کا امکان
-
کراچی میں 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کرنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار















































