اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

محمد حسنین نے پی ایس ایل 8 کیلئے اپنے اہداف بتا دیئے

datetime 11  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بالر محمد حسنین نے کہا ہے کہ لیگ کے 8ویں ایڈیشن میں نمبر ون بالر بننا اور اپنی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ٹرافی جتوانا میرے اہداف ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ بالر کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے گلیڈی ایٹرز کی تیاریاں اچھی ہیں، کافی محنت کی ہے اورجو تیاریاں کی ہیں اب ان کو استعمال کرنے کا وقت آگیا ہے، میری بالنگ میں کافی بہتری آئی ہے، دن بدن بہتر ہو رہا ہوں، ایونٹ میں سب بیٹرز کو آٹ کرنا میرا ٹارگٹ ہے ۔محمد حسنین نے کہا کہ نوجوان بالرز کو اپنا 100 فیصد دینے کا مشورہ دوں گا، میں لائن میں لگا تھا، پی ایس ایل میں موقع ملا تو پرفارمنس دے کر توجہ حاصل کر لی ، قومی لیگ سب کے لئے اچھا موقع ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…