پشاور (این این آئی) پشاورہائیکورٹ نے کرپشن کے الزام پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید اصغر شاہ کو عہدے سے برطرف کردیا۔ہائیکورٹ کی جانب سے برطرفی کااعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کئی نوٹس جاری کئے جانے کے باوجود جج اپنی بے گناہی ثابت نہ کرسکے۔اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے قومی خزانے کو 15ملین روپے کا نقصان پہنچایا۔پشاورہائیکورٹ نے برطرفی کا نوٹس جاری کرتے ہوئے سید اصغر شاہ کیخلاف مزید کارروائی کرکے رقم وصول کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ڈیڑھ کروڑ روپے کی کرپشن پرجج کو برطرف کردیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(تیسرا حصہ)
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
-
وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین نے ہلچل مچا دی
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ
-
یو اے ای نے پاکستانی و بھارتیوں سمیت متعدد کرکٹرز کو شہریت دیدی
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کر دیا



















































