منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

فیض حمید نے کبھی نہیں کہا آپ کا یہ کیس ختم کرا دوں گا،شوکت ترین کی کرپشن کیسز کے حوالے سے تصدیق

datetime 11  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر خزانہ و پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین نے اپنے کرپشن کیسز کے حوالے سے لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید سے سفارش کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ جنرل(ر) فیض حمید نے کبھی نہیں کہا آپ کا یہ کیس ختم کرا دوں گا۔ایک انٹرویو میں شوکت ترین نے کہاکہ لیفٹیننٹ جنرل(ر)فیض حمید نے کبھی نہیں کہا آپ کا یہ کیس ختم کرا دوں گا، انہوں نے کبھی کسی کو یہ نہیں کہا کہ وہ جاکر ان کی طرف داری کرے۔انہوں نے کہاکہ ایک صحافی کے کالم میں جو ریمارکس ہیں، نہیں سمجھتا کہ باجوہ نے دئیے ہوں گے لیکن اگر دئیے ہیں تو انہوں نے یہ کوئی اچھی اور سوچ سمجھ کر بات نہیں کی۔خیال رہے کہ ایک صحافی نے اپنے کالم میں سابق آرمی چیف جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے بتایا تھا کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید نے شوکت ترین کے نیب کیسز ختم کروائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…