ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

ڈالر اور پٹرول کی قیمت 300 روپے ہو جائے گی، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تو عوام قابو میں نہیں رہیں گے، خبردار کر دیا گیا

datetime 11  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہاہے کہ الیکشن اپنے وقت پر ہونے چاہیئے کسی بھی طریقے سے الیکشن ملتوی کرنے کے حق میں نہیں ہیں پیپلز پارٹی الیکشن کیلئے تیار ہے پیپلز پارٹی ہمیشہ آئین کے مطابق الیکشن کی خواہشمند رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈالر اور پٹرول کی قیمت 3 سو روپے ہو جائے گی، انہوں نے کہا کہ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تو عوام قابو میں نہیں رہیں گے، یہ فیصلے ہم نہیں مسلم لیگ (ن) بڑے پارٹنر کے طور پر کر رہی ہے، انہوں نے کہا کہ امریکا اور ایران میں خراب حالات کے باوجود الیکشن ہوئے تھے تو یہاں پر کیوں نہیں ہوسکتے،سیاسی جماعتوں کو بیٹھ کر دو چار مہینے آگے پیچھے کر کے ایک ہی وقت میں الیکشن کروائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…