اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 76 فیصد عوام تحریک انصاف کی حامی ہے، وزیراعظم کو ایجنسی نے رپورٹ پیش کر دی، معروف صحافی محمد حسن رضا کا نجی ٹی وی پر کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کی رائے جاننے کے لئے ایک مقامی ایجنسی کو ٹاسک سونپا، ایجنسی نے رپورٹ دی کہ عوام کی اکثریت کا موقف ہے کہ شہباز شریف انتخابات کا راستہ اپنائیں جبکہ 76 فیصد عوام اس وقت تحریک انصاف کی حامی ہے اگر پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اپریل میں الیکشن ہوئے تو تحریک انصاف انتخابات جیت جائے گی۔