منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

شہباز گل کا بڑا پن، رمیش کمار کے گھر جا کر معافی مانگ لی

datetime 11  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار سے اپنے ریمارکس پر معافی مانگ لی، رمیش کمار نے ٹوئٹر پر شہباز گل کے ساتھ تصویر شیئر کی اور لکھا کہ شہباز گل میرے گھر آئے اور اپنے ریمارکس پر معافی مانگی اور کہا کہ جو میں نے کہا آپ کو اس سے تکلیف پہنچی، مجھے افسوس ہوا جو بھی ہمارے درمیان ہوا۔ ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا کہ سندھ کی ثقافت ہے جب کوئی ان کے گھر آتا ہے تو اسے معاف کر دیا جاتا ہے۔ انہوں نے شہباز گل کے خلاف ہتک عزت کا کیس بھی ختم کرنے کا اعلان کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…