الیکشن سے متعلق چیف جسٹس کے ریمارکس انتہائی اہم ہیں،تحریک انصاف
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے چیف جسٹس کے ریمارکس کو انتہائی اہم قرار دیدیا۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ الیکشن کے علاوہ کوئی حل نظر نہیں آتا، الیکشن کمشنر نے کہا تھاکہ نومبرکے بعد وہ الیکشن کیلئے تیارہوں گے۔ انہوں… Continue 23reading الیکشن سے متعلق چیف جسٹس کے ریمارکس انتہائی اہم ہیں،تحریک انصاف