بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

میرے یار کی شادی ہے، حسن علی کی منفرد انداز میں شاداب کو شادی کی مبارکباد

datetime 10  فروری‬‮  2023

میرے یار کی شادی ہے، حسن علی کی منفرد انداز میں شاداب کو شادی کی مبارکباد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹر حسن علی نے شاداب خان کے ولیمے میں شرکت کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی اور منفرد انداز میں شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ میرے یار کی شادی ہے، یہ دوستی ہم نہیں توڑیں گے، توڑیں گے دم مگر تیرا ساتھ نہ چھوڑیں گے، اس کے علاوہ… Continue 23reading میرے یار کی شادی ہے، حسن علی کی منفرد انداز میں شاداب کو شادی کی مبارکباد

300 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین سے 76 ارب روپے وصول کرنے کا فیصلہ

datetime 10  فروری‬‮  2023

300 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین سے 76 ارب روپے وصول کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پیراسٹامول کی قیمت میں اضافہ اور 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی لانے کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں بخار کی دوا کی قیمت میں اضافے اور بجلی منصوبوں کے… Continue 23reading 300 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین سے 76 ارب روپے وصول کرنے کا فیصلہ

گھی، تیل اور دالوں سمیت 29اشیاء مزید مہنگی ہوگئیں

datetime 10  فروری‬‮  2023

گھی، تیل اور دالوں سمیت 29اشیاء مزید مہنگی ہوگئیں

کراچی (این این آئی) ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان مسلسل جاری ہے، حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.17 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ 34.83 فیصد تک پہنچ گیا۔وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 9 فروری کو ختم… Continue 23reading گھی، تیل اور دالوں سمیت 29اشیاء مزید مہنگی ہوگئیں

دیکھنا پڑے گا شادی کے بعد شاہین کی رفتار کم ہوتی ہے یا بڑھتی ہے، عماد وسیم کا طنز

datetime 10  فروری‬‮  2023

دیکھنا پڑے گا شادی کے بعد شاہین کی رفتار کم ہوتی ہے یا بڑھتی ہے، عماد وسیم کا طنز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کی شادی کے بعد پیس کم ہوتی ہے یا بڑھتی ہے دیکھنا پڑے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ شادی کے… Continue 23reading دیکھنا پڑے گا شادی کے بعد شاہین کی رفتار کم ہوتی ہے یا بڑھتی ہے، عماد وسیم کا طنز

پاکستان کپاس کی پیداوار میں چوتھے،گنے میں چھٹے ، گندم میں ساتویں ،چنے میں دوسرے نمبر پر آگیا

datetime 10  فروری‬‮  2023

پاکستان کپاس کی پیداوار میں چوتھے،گنے میں چھٹے ، گندم میں ساتویں ،چنے میں دوسرے نمبر پر آگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ناقص منصو بہ بندی اور منفی موسمی حالات کے باعث پاکستان دنیا بھر میں کپاس پیدا کرنے والے ممالک میں چوتھے سے ساتویں نمبر پر پہنچ گیا۔روزنامہ دنیا کے مطابق کاٹن سیکٹر میں تشویش کی لہردوڑ گئی ۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایا کہ معروف امریکی زرعی ادارے… Continue 23reading پاکستان کپاس کی پیداوار میں چوتھے،گنے میں چھٹے ، گندم میں ساتویں ،چنے میں دوسرے نمبر پر آگیا

آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پانا خوشخبری نہیں، لوگوں کو ہم پر اعتبار نہیں ہے،معاون خصوصی وزیراعظم کھل کر بول پڑے

datetime 10  فروری‬‮  2023

آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پانا خوشخبری نہیں، لوگوں کو ہم پر اعتبار نہیں ہے،معاون خصوصی وزیراعظم کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پانا کوئی خوشخبری نہیں ہے،دیکھنا یہ ہے اس معاہدے کا اثر کیا پڑے گا،ہم اپنی پوری آمدنی کا 55فیصد قرضوں کے سود میں ادا کر رہے ہیں،اب یہ مزید بڑھ جائیگا،بنگلہ دیش اور انڈیا… Continue 23reading آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پانا خوشخبری نہیں، لوگوں کو ہم پر اعتبار نہیں ہے،معاون خصوصی وزیراعظم کھل کر بول پڑے

فلور ملز نے پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا

datetime 10  فروری‬‮  2023

فلور ملز نے پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ، این این آئی) فلور ملز نے پنجاب بھر میں تیرہ فروری سے ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ آٹے کے ٹرکنگ اسٹالز سکیورٹی نہ ہونے کی وجہ سے غیر محفوظ ہیں، انہوں نے کہا کہ فلور ملز نے… Continue 23reading فلور ملز نے پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا

مکہ مکرمہ میں پیغمبر اسلام ﷺ کے زمانے کا بازار دریافت

datetime 10  فروری‬‮  2023

مکہ مکرمہ میں پیغمبر اسلام ﷺ کے زمانے کا بازار دریافت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حضرت محمد ؐ کے زمانے کا بازار دریافت کر لیا ہے جو قبل از اسلام اور ابتدائی اسلامی دور میں سوق حبشہ کے نام سے عرب کا مشہور ترین بازار ہوا کرتا تھا ۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایک مکہ مکرمہ کے علاقے میں ایک قدیم سوق کی جگہ… Continue 23reading مکہ مکرمہ میں پیغمبر اسلام ﷺ کے زمانے کا بازار دریافت

پاکستانی معیشت ترقی کیوں نہیں کر رہی؟ عالمی بینک نے تہلکہ خیز رپورٹ جاری کر دی

datetime 10  فروری‬‮  2023

پاکستانی معیشت ترقی کیوں نہیں کر رہی؟ عالمی بینک نے تہلکہ خیز رپورٹ جاری کر دی

کراچی (این این آئی)عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت پیداواری صلاحیت میں اصلاحات کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی، وسائل کے اعتبار سے پیداوار نہ ہونا ملکی ترقی میں رکاوٹ ہے۔رپورٹ کے مطابق تمام شعبوں پر ٹیکسوں کو ہم آہنگ کرنے سے معیشت میں بہتری آسکتی ہے، رئیل اسٹیٹ کے شعبے کے بجائے مینوفیکچرنگ… Continue 23reading پاکستانی معیشت ترقی کیوں نہیں کر رہی؟ عالمی بینک نے تہلکہ خیز رپورٹ جاری کر دی

1 901 902 903 904 905 906 907 908 909 910 911 7,329