پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کپاس کی پیداوار میں چوتھے،گنے میں چھٹے ، گندم میں ساتویں ،چنے میں دوسرے نمبر پر آگیا

datetime 10  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ناقص منصو بہ بندی اور منفی موسمی حالات کے باعث پاکستان دنیا بھر میں کپاس پیدا کرنے والے ممالک میں چوتھے سے ساتویں نمبر پر پہنچ گیا۔روزنامہ دنیا کے مطابق کاٹن سیکٹر میں تشویش کی لہردوڑ گئی ۔

چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایا کہ معروف امریکی زرعی ادارے یونائیٹڈ سٹیٹس ڈیپارٹمنٹ آف ایگریکلچر(یو ایس ڈی اے )کی جانب سے جاری ہونے والی تازہ رپورٹ کے مطابق چین ایک بار پھر بھارت کو پیچھے چھوڑ کر دوبارہ دنیابھر میں کپاس پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا جہاں کاٹن ایئر2022-23 کے دوران مجموعی طور پر2کروڑ85لاکھ روئی کی بیلز پیدا ہونے کی توقع ہے جبکہ اس کے بعد بھارت میں 2کروڑ 55 لاکھ،امر یکا میں 1کروڑ46لاکھ80ہزار،برازیل میں1کروڑ33لاکھ،آسٹریلیا میں50لاکھ،ترکی میں 49لاکھ جبکہ پاکستان میں اس سال صرف 39لاکھ روئی کی بیلز(480 پاؤنڈ)پیدا ہونے کی توقع ہے جو دنیا بھر میں کپاس کی کل پیداوار کا صرف 3 فیصد ہے ۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…