خیر پور میں دل دہلا دینے والا واقعہ ، آوارہ کتوں نے 3 ماہ کی بچی کو نوچ کر مار ڈالا
خیرپور (این این آئی)خیرپور کے نواحی علاقے کمال دیرو میں آوارہ کتوں نے گلی میں جاتی دو کمسن بہنوں پر حملہ کردیا، کتوں کے حملے میں تین ماہ کی بچی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔خیرپور کی تحصیل گمبٹ کے نواحی علاقے کمال دیرو میں گلی میں جاتی دو کمسن بہنوں پر آوارہ کتوں نے اس… Continue 23reading خیر پور میں دل دہلا دینے والا واقعہ ، آوارہ کتوں نے 3 ماہ کی بچی کو نوچ کر مار ڈالا