پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

دبئی کے لیے 58 میل طویل ائیر کنڈیشنڈ شاہراہ کا منصوبہ پیش

datetime 10  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں دو کلومیٹر طویل ائیرکنڈیشن شاہراہ بنانے کی تیاریوں کا آغازہو گیا ہے، یہ پراجکیٹ دبئی ساؤتھ میں اپنی نوعیت کا پہلا پراجیکٹ ہو گا، یہ دو کلومیٹر طویل ائیرکنڈیشنل بلیوارڈ ہو گا، جس میں روزانہ سیاحوں کی بڑی تعداد کی آمد متوقع ہے،

یہ بلیوارڈ کمرشل ایریاز، ریسٹورنٹس، مووی تھیٹر، بچوں کے پلے ایریاز، زیر زمین پارکنگ کے علاوہ لگژری ولاز، رہائش گاہیں اوردیگر تفریحی مقامات ہوں گے، اس منصوبے کے ماسٹر پلان کنسلٹنسی کے لئے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔قبل ازیں دنیاکے پہلے ائیر کنڈیشنڈ شہر کا حیران کن پلان سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ائیر کنڈیشنڈمالز ، گھر اور دفاتر کے بعد اب شہر کا منصوبہ پیش کر دیا ۔ اسٹارٹ اپ پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المتوم کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ 48 ملین مربعفٹ پر مشتمل علاقے میں ایک ایسا شہر بنائیں گے جو مکمل طور پر ایئر کنڈیشنڈ ہوگا۔متحدہ عرب امارات کے نائب صدر کا مزید کہنا تھا کہ اس شہر میں مالز، تفریح اور انڈور تھیم پارک سمیت زندگی کی تمام سہولیات میسر ہونگی ۔ گزشتہ اتوار انہوں اس منصوبے کا اعلان کیا اور اس شہر کو ’’مال آف دی ورلڈ ‘‘کا نام دیا ہے ۔ یہ دنیا کا پہلا درجہ حرارت کنٹرول کیا گیا میٹرو پولین سٹی ہوگا۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…