بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ کا کیپٹن (ر) صفدر کے پارٹی پالیسی کے خلاف بیان پر ناراضی کا اظہار

datetime 10  فروری‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کے پارٹی پالیسی کے خلاف بیان پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں آئندہ اس طرح کی بازی سے روک دیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر سمیت دیگر رہنماؤں کو بھی کہا گیا ہے کہ کوئی بھی رہنما آئندہ پارٹی پالیسی سے ہٹ کر بیان نہ دے،ہر پارٹی رہنما کوئی بھی بیان دیتے ہوئے پارٹی پالیسی کو لازمی مد نظر رکھے۔ ذرائع کے مطابق تنبیہ کی گئی ہے کہ جو پارٹی پالیسی سے ہٹ کر چلے گا اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ کیپٹن (ر) صفدر کو اس پہلے بھی پارٹی پالیسی سے ہٹ کر بیان دینے پر شوکاز ہو چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…