لاہو ر( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پرپنجاب کے نگران وزیرکھیل وہاب ریاض کی تقریب حلف برداری موخرکردی گئی۔حلف برداری کی تقریب پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کی درخواست پرموخرکی گئی۔نجم سیٹھی کی درخواست پر نگراں وزیراعلی محسن نقوی نے وہاب ریاض کی حلف برادری پاکستان سپرلیگ سیزن 8 کے بعد کرانے پرآمادگی ظاہر کردی۔وہاب ریاض پی ایس ایل میں پشاورزلمی کی ٹیم سے کھیلیں گے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل کے 8ویں ایڈیشن کا آغاز 13 فروری سے ہورہا ہے،افتتاحی میچ ملتان سلطانزاوردفاعی چیمپئن لاہورقلندرز کے درمیان ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
وہاب ریاض پنجاب کے نگران وزیرکھیل نہ بن سکے، حلف کب اٹھائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا



















































