بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

عمر اکمل کو کوئی فرنچائز خریدنے میں دلچسپی نہیں رکھتی تھی‘ اب انہیں کس کا شکریہ ادا کرنا چاہیے ؟ شاہد آفریدی بول پڑے

datetime 10  فروری‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز لے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو بہت سی فرنچائزرز ڈرافٹنگ میں خریدنے پر دلچسپی نہیں رکھتے تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے

عمر اکمل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں فرنچائز کا شکر گزار ہونا چاہیے ہے کہ خراب پرفارمنس کے باوجود انہیں دوبارہ موقع دیا۔شاہد آفریدی نے کہا کہ گلیڈی ایٹرز نے انکی فٹنس کے باوجود عمر اکمل کی بلیبازی کی صلاحیت دیکھی اور اسے ٹیم میں جگہ دی، دیگر فرنچائزز اکمل کو ڈرافٹنگ میں خریدنے پر رضا مند نہیں تھیں، کوئٹہ کی پیشکش بطور کھلاڑی ایک نعمت ہے۔انہوں نے کہا کہ عمر اکمل کو کافی عرصے سے فٹنس کا مسئلہ ہے بطور بلے باز انہیں پسند کرتا ہوں لیکن عمر کو فٹنس پر بہت کام کرنا ہوگا۔واضح رہے کہ عمر اکمل کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں سیزن کیلئے اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے، قبل ازیں پشاور زلمی کے خلاف نمائشی میچ میں بھی عمر اکمل محض 2 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…