منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

ماہرہ خان نے وہاج علی کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

datetime 10  فروری‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی) پاکستان کی سْپر اسٹار ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ وہ وہاج علی کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں۔ایک حالیہ انٹرویو میں ماہرہ خان نے بتایا کہ سینئر اداکاروں میں وہ انہیں نعمان اعجاز کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں کیونکہ وہ ایک بہترین اداکار ہیں۔

ان دنوں ڈرامے ’مجھے پیار ہوا تھا‘ اور ’تیرے بن‘ میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار وہاج علی کے کام کو سراہتے ہوئے ماہرہ خا ن نے کہا کہ وہ نئے اداکاروں میں وہاج علی کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں۔ماہرہ کا کہنا تھا کہ انہیں وہاج کے پْرانے خیالات بیحد پسند ہیں یہی وجہ ہے کہ اگر کسی پراجیکٹ میں وہ وہاج کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں۔یاد رہے کہ وہاج علی کا ڈرامہ ’تیرے بن‘ اور ’مجھے پیار ہوا تھا‘ بیحد مقبول ہو رہا ہے جس میں ان کی اداکاری کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے یہی وجہ ہے کہ وہاج علی ان دنوں سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر بھی ان کے خوب چرچے ہورہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…