لاہور( این این آئی)پاکستان میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری میں شہری اپنا ڈیٹا خود بھی اپ لوڈ کر سکیں گے، ہر فیلڈ ٹیم 15 دنوں میں 250 گھروں کا ڈیٹا اپ لوڈ کرنے کی پابند ہوگی۔پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز یکم مارچ سے ہورہا ہے، شہری خود بھی اپنا ڈیٹا اپ لوڈ کرسکیں گے۔کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا کا کہنا ہے کہ ہر فیلڈ ٹیم 15 دنوں میں 250 گھروں کا ڈیٹا ٹیبلٹ پر اپ لوڈ کرے گی، پاکستان میں پہلی مرتبہ ڈیجیٹل مردم شماری ہورہی ہے، تمام ڈی سیز اور اے سیز ہر ڈیجیٹل شمارکنندہ کی کارکردگی کو مانیٹر کریں گیانہوں نے بتایا کہ لاہور میں مردم شماری یکم مارچ سے شروع ہو کر 31 مارچ 2023 تک مکمل ہوگی، لاہور ڈویژن میں کل 15 ہزار 184 اور لاہور میں 8 ہزار 21 بلاکس تشکیل دیئے گئے ہیں، شہریوں کے اپ لوڈڈ ڈیٹا کو فیلڈ ٹیم گھر پہنچ کر چیک کرے گی۔
پہلی ڈیجیٹل مردم شماری،شہری اپنا ڈیٹا خود بھی اپ لوڈ کرسکیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں



















































