بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

جنرل باجوہ نے مان لیا رجیم چینج انہوں نے کیا تھا، عمران خان کا جاوید چودھری کے کالم پر ردعمل

datetime 10  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ جنرل باجوہ نے مان لیا ہے کہ رجیم چینج انہوں نے کیا تھا، انہوں نے معروف صحافی جاوید چودھری کے کالم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ نے جاوید چودھری کو بڑے فخر اور تکبر سے بتایا ہے کہ انہوں نے کن معاشی اور دیگر وجوہات کی بنیاد پر ہماری حکومت ختم کی تھی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ لوگ پہلے ہی جانتے تھے کہ پی ٹی آئی حکومت کس نے گرائی ہے مگر جنرل باجوہ نے مان کر خود ہی وہ پردہ ہٹا دیا اور خود ہی واضح کر دیا کہ یہ کام کس کا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…