بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملبے تلے دبےنوجوان کی حاضردماغی نے پورے خاندان کی جان بچالی، ویڈیو وائرل

datetime 10  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) ملبے تلے دبے یونیورسٹی کے طالب علم نے واٹس ایپ پر سٹیٹس لگا کر مدد مانگی، اسٹیٹس پوسٹ کرنے کے 5 گھنٹے بعد لڑکے اور اس کی فیملی کو ریسکیو اداروں نے بچالیا۔ دوسری جانب ترکیہ اور شام میں تباہ شدہ

عمارتوں کے ملبے تلے ہزاروں کہانیاں منظرعام پر آنے لگی ہیں۔ان کہانیوں میں سے ایک کہانی اس بوڑھے شامی شخص کی بھی ہے ملبے دتلے دبے ہیں مگر امدادی کارکنوں سے وضو کے لیے پانی مانگ رہے ہیں تاکہ ان کی نماز قضا نہ ہوجائے۔ امدادی کارکنوں نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ملبے تلے پھنسے ایک بوڑھے شخص کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔امدادی کارکن انہیں شدید سردی سے بچنے کے لیے کمبل دے رہے ہیں مگر وہ ان سے پانی مانگ رہے ہیں۔بزرگ کہتے ہیں ’مجھے پانی دو، میں وضو کروں ، میری نماز قضا ہو رہی ہے۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جسے لاکھوں مرتبہ دیکھا گیا ہے۔
۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل واپس نہ لیا گیا تو سڑکوں پر آئیں گے، فضل الرحمن


اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…