پشاور(این این آئی)پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے میدانی اضلاع میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ہونے والی موسلادھار بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ صوبائی محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران میدانی اور پہاڑی علاقوں پر مزید موسلادھار بارش اور برفباری کی توقع ہے۔ بالائی اضلاع میں پہاڑوں پر برفباری سے کئی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا ہے۔ سب سے زیادہ بارش لوئر دیر میں 24 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ سب سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 7سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
خیبر پختونخوا میں مزید بارش اوربرفباری کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا



















































