دردانہ بٹ کی یادگار ویڈیوز منظر عام پرآگئی، جس میں وہ پاکستان میں کورونا کے خاتمے کی دعا کر رہی ہیں
کراچی(این این آئی)کراچی میں انتقال کرجانے والی پاکستان کی سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیرگردش ہیں جن میں وہ پاکستان میں کورونا کے خاتمے کی دعا کر رہی ہیں۔اداکار خالد ملک نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر دردانہ بٹ کی ویڈیوز شیئر کیں ، ویڈیوز رواں برس کے آغاز کی ہیں۔ایک… Continue 23reading دردانہ بٹ کی یادگار ویڈیوز منظر عام پرآگئی، جس میں وہ پاکستان میں کورونا کے خاتمے کی دعا کر رہی ہیں