بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آ گیا

datetime 13  اگست‬‮  2021

مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آ گیا

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آ گیا ہے۔ مریم نواز کا 28جولائی کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد سے وہ اپنے گھر میں قرنطینہ میں ہیں۔ صحت میں بہتری کے بعد مریم نواز کا دوبارہ کورونا ٹیسٹ لیا گیا ہے تاہم… Continue 23reading مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آ گیا

طالبان نے افغان صدر اشرف غنی کے آبائی صوبے کا کنٹرول سنبھال لیا

datetime 13  اگست‬‮  2021

طالبان نے افغان صدر اشرف غنی کے آبائی صوبے کا کنٹرول سنبھال لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )طالبان نے افغان صدر اشرف غنی کے آبائی صوبے لوگر کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق طالبان نے زاہل کے صوبائی دارالحکومت قلات پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔دوسری جانب افغان سکیورٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ جمعہ کے روز تیزی سے پیش قدمی کرتے… Continue 23reading طالبان نے افغان صدر اشرف غنی کے آبائی صوبے کا کنٹرول سنبھال لیا

وقار ذکانے اپنا وعدہ پورا کر دیا 10 لاکھ روپے کیش لے کر ارشد ندیم کو دینے پہنچ گئے

datetime 13  اگست‬‮  2021

وقار ذکانے اپنا وعدہ پورا کر دیا 10 لاکھ روپے کیش لے کر ارشد ندیم کو دینے پہنچ گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان شو بز انڈسٹری کے معروف میزبان وقار ذکاء نے ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو وطن واپسی پر 10 لاکھ رویے تحفے میں دیئے ہیں۔معروف میزبان وقار ذکاء نے ایک نجی ٹی وی شو میں وعدہ کیا تھا کہ جو پیسے وہ سوشل میڈیا سے کماتے… Continue 23reading وقار ذکانے اپنا وعدہ پورا کر دیا 10 لاکھ روپے کیش لے کر ارشد ندیم کو دینے پہنچ گئے

عمران خان جس تیزی سے حکومت میں آئے تھے اسی تیزی سے واپس جائیں گے، نواز شریف کی واپسی بارے بھی پیشگوئی کر دی گئی

datetime 13  اگست‬‮  2021

عمران خان جس تیزی سے حکومت میں آئے تھے اسی تیزی سے واپس جائیں گے، نواز شریف کی واپسی بارے بھی پیشگوئی کر دی گئی

کراچی (آن لائن) وزیراعلی سندھ کے مشیرزراعت منظورحسین وسان نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2022 تک نواز شریف کی وطن واپسی نظر نہیں آتی، عمران خان جس تیزی سے حکومت میں آئے تھے اسی تیزی سے سال 2022 میں واپس جائیں گے۔ منظور وسان نے مزید کہا کہ سال 2022 کے آخر… Continue 23reading عمران خان جس تیزی سے حکومت میں آئے تھے اسی تیزی سے واپس جائیں گے، نواز شریف کی واپسی بارے بھی پیشگوئی کر دی گئی

چینی کمپنی ہواوے پر پاکستان میں جاسوسی کا الزام‎

datetime 13  اگست‬‮  2021

چینی کمپنی ہواوے پر پاکستان میں جاسوسی کا الزام‎

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چینی کمپنی ہواوے پر پاکستان میں جاسوسی کا الزام عائد کر دیا گیا، برطانوی خبر رساں ادارےروئٹرز نے تجارتی راز چوری کرنے اور پاکستان میں جاسوسی کا الزام عائد کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کیلیفورنیا میں قائم سافٹ ویئر کمپنی بزنس ایفیشنسی سلوشنز ایل ایل سی نے ہواوے پر… Continue 23reading چینی کمپنی ہواوے پر پاکستان میں جاسوسی کا الزام‎

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی اہلیہ بھی کورونا میں مبتلا

datetime 13  اگست‬‮  2021

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی اہلیہ بھی کورونا میں مبتلا

لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی اہلیہ صوفیہ عثمان بزدار کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ بخار کی علامات پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی اہلیہ صوفیہ عثمان بزدار کاکورونا کا ٹیسٹ لیا گیا جس کی رپورٹ مثبت آ گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ کی اہلیہ صوفیہ… Continue 23reading وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی اہلیہ بھی کورونا میں مبتلا

افغان نائب صدر امر اللہ صالح کے افغانستان سے فرار ہونے کی متضاد اطلاعات

datetime 13  اگست‬‮  2021

افغان نائب صدر امر اللہ صالح کے افغانستان سے فرار ہونے کی متضاد اطلاعات

کابل (آن لائن) افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح کے ملک سے فرار ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ افغان میڈیا نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح کابل سے فرار ہو گئے ہیں، امراللہ صالح گزشتہ رات تاجکستان چلے گئے ہیں اور وہاں سے ویڈیو پیغام میں… Continue 23reading افغان نائب صدر امر اللہ صالح کے افغانستان سے فرار ہونے کی متضاد اطلاعات

پنجاب حکومت کے تمام ترجمان فارغ کر دیے گئے

datetime 13  اگست‬‮  2021

پنجاب حکومت کے تمام ترجمان فارغ کر دیے گئے

لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کوایک بار پھر بطور ترجمان پنجاب حکومت ذمہ داریاں سونپ دی گئیں جبکہ کابینہ میں نئے شامل ہونے والے اسد کھوکھرکو ہاؤسنگ اینڈ پبلک ہیلتھ کا قلمدان سونپ دیا گیا۔ فیاض الحسن چوہان صوبائی وزیر جیل خانہ جات کی ذمہ داریاں بھی نبھائیں گے۔وزیر جیل خانہ فیاض الحسن… Continue 23reading پنجاب حکومت کے تمام ترجمان فارغ کر دیے گئے

بااثر شخص کیلئے ساری ریاستی مشینری حرکت میں آجاتی ہے بیمار قیدیوں کی ہسپتال منتقلی بارے حکم جاری،عدالت کا جیلوں میں وی آئی پی کلچر کے خاتمے کا بڑا فیصلہ

datetime 13  اگست‬‮  2021

بااثر شخص کیلئے ساری ریاستی مشینری حرکت میں آجاتی ہے بیمار قیدیوں کی ہسپتال منتقلی بارے حکم جاری،عدالت کا جیلوں میں وی آئی پی کلچر کے خاتمے کا بڑا فیصلہ

لاہور(این این آئی) لاہورہائیکورٹ نے بیمار قیدی کی ہسپتال منتقلی کا عمل 3 روز میں مکمل کرنے، نامساعد حالات میں منتقلی کی اجازت ٹیلیفون کے ذریعے لینے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سہیل ناصر نے قیدی فخر اسلام کی علاج کیلئے ہسپتال منتقلی کی درخواست پر جیلوں میں وی آئی پی کلچر کے خاتمے… Continue 23reading بااثر شخص کیلئے ساری ریاستی مشینری حرکت میں آجاتی ہے بیمار قیدیوں کی ہسپتال منتقلی بارے حکم جاری،عدالت کا جیلوں میں وی آئی پی کلچر کے خاتمے کا بڑا فیصلہ