بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاسو کونزکی اہم چوٹی پہلی بار پاکستانی کوہ پیما ٹیم نے سرکرلی

datetime 13  اگست‬‮  2021

پاسو کونزکی اہم چوٹی پہلی بار پاکستانی کوہ پیما ٹیم نے سرکرلی

ہنرہ(این این آئی) شمشال کے نوجوان مہم جوؤں کی 12 رکنی ٹیم نے پاسوکونزکی اہم چوٹی سرکرلی۔تفصیلات کے مطابق ضلع ہنرہ کی پہاڑی پاسو کونزکی اہم چوٹی پہلی بار سر کرلی گئی ہے، 6 ہزار 106 میٹر بلند یہ چوٹی اب تک کسی نے سر نہیں کی تھی، چوٹی کو شمشال کے نوجوان مہم جوؤں… Continue 23reading پاسو کونزکی اہم چوٹی پہلی بار پاکستانی کوہ پیما ٹیم نے سرکرلی

کسی نے کتنا بڑا جرم ہی کیوں نہ کیا ہو اسے مبینہ پولیس مقابلے میں مارنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، عدالت کا اظہار برہمی

datetime 13  اگست‬‮  2021

کسی نے کتنا بڑا جرم ہی کیوں نہ کیا ہو اسے مبینہ پولیس مقابلے میں مارنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، عدالت کا اظہار برہمی

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ملزم کی پولیس حراست میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاکت کے متعلق کیس کی سماعت کے دوران نامکمل فائل پیش کرنے پر اظہاربرہمی کرتے ہوئے آر پی او اور سی پی او گوجرانولہ کو مکمل ریکارڈ سمیت 16اگست کو پیش ہونے کاحکم دے دیا۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا ء… Continue 23reading کسی نے کتنا بڑا جرم ہی کیوں نہ کیا ہو اسے مبینہ پولیس مقابلے میں مارنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، عدالت کا اظہار برہمی

لاہور پولیس کا ایک اور فرزند فرض کی راہ میں شہید ہوگیا

datetime 13  اگست‬‮  2021

لاہور پولیس کا ایک اور فرزند فرض کی راہ میں شہید ہوگیا

لاہور (آن لائن)سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ قیمتی جانوں کا نذرانہ دے کر شہریوں کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنا رہے ہیں۔جرائم پیشہ افراد کے قلع قمع کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں تاکہ شہری پر امن ماحول میں سکون… Continue 23reading لاہور پولیس کا ایک اور فرزند فرض کی راہ میں شہید ہوگیا

یوم آ زادی ’گرین پاکستان ڈے‘ قرار، وزیراعظم کی قوم سے پودے لگانے کی اپیل

datetime 13  اگست‬‮  2021

یوم آ زادی ’گرین پاکستان ڈے‘ قرار، وزیراعظم کی قوم سے پودے لگانے کی اپیل

اسلام آ باد (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے یوم آزادی کو ‘‘گرین پاکستان ڈے’’ قرار دے دیا اور قوم سے پودے لگانے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 14اگست کو گرین… Continue 23reading یوم آ زادی ’گرین پاکستان ڈے‘ قرار، وزیراعظم کی قوم سے پودے لگانے کی اپیل

مسلمان ہندو عورتوں کو مہندی نہ لگائیں،ہندو تنظیم نے حکم جاری کر دیا

datetime 13  اگست‬‮  2021

مسلمان ہندو عورتوں کو مہندی نہ لگائیں،ہندو تنظیم نے حکم جاری کر دیا

نئی دہلی (این این آئی )شدت پسند ہندو تنظیم کرانتی سینا نے ہندو عورتوں سے کہا ہے کہ وہ مسلم نوجوانوں سے مہندی نہ لگوائیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس دوران اس تنظیم کے کارکنوں نے ہنگامہ آرائی کی بھی کوشش کی۔ اترپردیش پولیس نے گیارہ افراد کے خلاف کیس درج کر لیا ۔بھارتیہ جنتا پارٹی (بی… Continue 23reading مسلمان ہندو عورتوں کو مہندی نہ لگائیں،ہندو تنظیم نے حکم جاری کر دیا

کسی صورت نیلام نہیں ہونے دیں گے، سندھ حکومت نے صوبے کی املاک وفاقی حکومت کو دینے سے صاف انکار کردیا

datetime 13  اگست‬‮  2021

کسی صورت نیلام نہیں ہونے دیں گے، سندھ حکومت نے صوبے کی املاک وفاقی حکومت کو دینے سے صاف انکار کردیا

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے صوبے کی املاک وفاقی حکومت کو دینے سے صاف انکار کردیاہے۔ اس ضمن میں صوبائی وزیر بورڈ اور جامعات اسماعیل راہو نے کہا کہ سندھ حکومت صوبے کی متروکہ املاک کسی صورت میں نیلام ہونے نہیں دے گی۔ پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم سندھ کے خلاف سازشیں… Continue 23reading کسی صورت نیلام نہیں ہونے دیں گے، سندھ حکومت نے صوبے کی املاک وفاقی حکومت کو دینے سے صاف انکار کردیا

نوازشریف نے میرے بچوں کے قاتلوں کے کہنے پر مجھے جلسہ گاہ اور اسٹیج پر بیٹھنے سے منع کیا ، نواب ثناء اللہ خان انٹرویو میں کھل کر بول پڑے

datetime 13  اگست‬‮  2021

نوازشریف نے میرے بچوں کے قاتلوں کے کہنے پر مجھے جلسہ گاہ اور اسٹیج پر بیٹھنے سے منع کیا ، نواب ثناء اللہ خان انٹرویو میں کھل کر بول پڑے

کوئٹہ (آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ بلاول بھٹو نوجوان سیاست دان ہے انہوں نے لمبی اینگز کھیلنی ہے ،نوازشریف نے میرے بچوں کے قاتلوں کے کہنے پر مجھے جلسہ گاہ اور اسٹیج پر بیٹھنے سے منع کیا اگر نوازشریف کہتے تو نہیں جاتا… Continue 23reading نوازشریف نے میرے بچوں کے قاتلوں کے کہنے پر مجھے جلسہ گاہ اور اسٹیج پر بیٹھنے سے منع کیا ، نواب ثناء اللہ خان انٹرویو میں کھل کر بول پڑے

پاکستان میں گاڑیوں کی سالانہ فروخت میں زبردست اضافہ

datetime 13  اگست‬‮  2021

پاکستان میں گاڑیوں کی سالانہ فروخت میں زبردست اضافہ

کراچی (این این آئی)مالی سال کے آغاز پر پاکستان میں گاڑیوں کی سالانہ فروخت میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں مالی سال 22 2021 میں گاڑیوں کی فروخت میں 91 فی صد اضافہ دیکھا گیا، جولائی کے دوران ریکارڈ 29 ہزار 593 گاڑیاں فروخت ہوئیں۔صرف جولائی میں 19 ہزار 173 آٹو موبیل… Continue 23reading پاکستان میں گاڑیوں کی سالانہ فروخت میں زبردست اضافہ

اس وقت میں صدر ہوتا تو دنیا دیکھتی، ٹرمپ نے بائیڈن کو طالبان کے ناقابل قبول تشدد کا ذمہ دارقراردیدیا

datetime 13  اگست‬‮  2021

اس وقت میں صدر ہوتا تو دنیا دیکھتی، ٹرمپ نے بائیڈن کو طالبان کے ناقابل قبول تشدد کا ذمہ دارقراردیدیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے جانشین صدر جوبائیڈن پرافغانستان میں طالبان کی تشدد آمیز کارروائیوں میں اضافے کا الزام عاید کیا ہے اور کہا ہے کہ انھوں نے جنگ زدہ ملک سے امریکی فوج کے انخلا کی کوئی شرائط نہیں رکھی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا… Continue 23reading اس وقت میں صدر ہوتا تو دنیا دیکھتی، ٹرمپ نے بائیڈن کو طالبان کے ناقابل قبول تشدد کا ذمہ دارقراردیدیا