بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

اشرف غنی استعفیٰ دیکراپنی فیملی سمیت بیرونِ ملک جانے والے ہیں

datetime 14  اگست‬‮  2021

اشرف غنی استعفیٰ دیکراپنی فیملی سمیت بیرونِ ملک جانے والے ہیں

اسلام آباد،قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی )ایرانی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے صدارت کے عہدے سے استعفیٰ دینے پر غور شروع کر دیا۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے چند ہفتوں کی جنگ بندی کے لیے صدارت سے استعفیٰ دیا جا سکتا ہے۔ادھربھارتی… Continue 23reading اشرف غنی استعفیٰ دیکراپنی فیملی سمیت بیرونِ ملک جانے والے ہیں

صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے سلک بینک میں موجود کتنے فیصد شیئر خریدنے کی پیشکش کر دی ؟ تہلکہ خیزدعویٰ سامنے آگیا

datetime 14  اگست‬‮  2021

صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے سلک بینک میں موجود کتنے فیصد شیئر خریدنے کی پیشکش کر دی ؟ تہلکہ خیزدعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے سلک بینک میں حصص خریدنے کی پیشکش کر دی ۔ایکسپریس ٹریبون کی رپورٹ کے مطابق یہ معاہدہ سٹیٹ بینک کی منظوری سے مشروط ہو گا جیسا کہ عبدالعلیم خان کے خلاف نیب میں انکوائری چل رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا علیم خان… Continue 23reading صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے سلک بینک میں موجود کتنے فیصد شیئر خریدنے کی پیشکش کر دی ؟ تہلکہ خیزدعویٰ سامنے آگیا

حکومت نے صدر اولمپک ایسوسی ایشن جنرل (ر)عارف حسن سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کردیا

datetime 14  اگست‬‮  2021

حکومت نے صدر اولمپک ایسوسی ایشن جنرل (ر)عارف حسن سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ کھیلوں کے میدان میں پاکستان کا وقار بلند کرنے کیلئے ایک شفاف اور جامع سپورٹس پالیسی اور آزاد الیکشن کمیشن تشکیل دیئے جائیں گے، جو فیڈریشنز گائیڈ لائنز کی خلاف ورزیں کریں گی انہیں الیکشن میں حصہ لینے… Continue 23reading حکومت نے صدر اولمپک ایسوسی ایشن جنرل (ر)عارف حسن سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کردیا

پاکستان نے بھارت ،بنگلادیش سمیت 11 ممالک سے سفری پابندی ہٹا دی

datetime 14  اگست‬‮  2021

پاکستان نے بھارت ،بنگلادیش سمیت 11 ممالک سے سفری پابندی ہٹا دی

لاہور، اسلام آباد( این این آئی )پاکستان نے بھارت سے سفری پابندی ہٹادی، بھارت کے علاوہ بنگلادیش، ایران، عراق، جنوبی افریقہ، نیپال سمیت11 ممالک بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کے پیش نظر کیٹیگری سی میں شامل ممالک سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی، جس میں پاکستان نے بھارت سمیت… Continue 23reading پاکستان نے بھارت ،بنگلادیش سمیت 11 ممالک سے سفری پابندی ہٹا دی

”وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ کا نام بھی اینٹی سٹیٹ رپورٹ فہرست میں شامل ہے ”

datetime 14  اگست‬‮  2021

”وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ کا نام بھی اینٹی سٹیٹ رپورٹ فہرست میں شامل ہے ”

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اینٹی سٹیٹ رپورٹ کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا ہے کہ ہمارے وزیراعظم کی سابق اہلیہ کا نام بھی ریاست دشمن عناصر میں شامل ہے۔شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ… Continue 23reading ”وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ کا نام بھی اینٹی سٹیٹ رپورٹ فہرست میں شامل ہے ”

ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیا جشن آزادی پر جاری پیغام نے سب کے دل جیت لئے

datetime 14  اگست‬‮  2021

ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیا جشن آزادی پر جاری پیغام نے سب کے دل جیت لئے

اسلام آباد (این این آئی)پشاور زلمی کے ہیڈکوچ ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان کا اعزاز دیا گیا ہے ۔پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے ٹوئٹ کیا کہ ڈیرن سیمی کے لیے ستارہ پاکستان کا اعزاز پاکستان کرکٹ اور پشاور زلمی کے لیے باعث فخر ہے ۔جاوید آفریدی نے کہا کہ پاکستان میں بین الاقوامی… Continue 23reading ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیا جشن آزادی پر جاری پیغام نے سب کے دل جیت لئے

راولپنڈی میں افسوسناک واقعہ مدرسے میں 3 طالبعلموں کی پراسرار موت

datetime 14  اگست‬‮  2021

راولپنڈی میں افسوسناک واقعہ مدرسے میں 3 طالبعلموں کی پراسرار موت

راولپنڈی( آن لائن ) راولپنڈی میں چکری چونترہ کے علاقے دربار سروبہ کے ایک مدرسے میں مبینہ طور پر زہریلا کھانے سے تین طالبعلم جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کے مطابق 6 سالہ جنید، 13 سالہ عباد اور 12 سالہ اسلام نے رات کو مدرسے کی انتظامیہ سے پیٹ میں درد کی شکایت کی تھی تاہم… Continue 23reading راولپنڈی میں افسوسناک واقعہ مدرسے میں 3 طالبعلموں کی پراسرار موت

پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کرنے کی تیاریاں قیمتوں میں بھاری اضافے کی سمری ارسال

datetime 14  اگست‬‮  2021

پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کرنے کی تیاریاں قیمتوں میں بھاری اضافے کی سمری ارسال

اسلام آباد (آن لائن) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز وزارت خزانہ کو موصول ہو گئی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تجاویز پٹرولیم ڈویڑن نے ارسال کیں۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے پچاس پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے ۔ پٹرول کے نرخوں میں پچاس پیسے… Continue 23reading پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کرنے کی تیاریاں قیمتوں میں بھاری اضافے کی سمری ارسال

جشن آزادی کے موقع پراندھا دھند ہوائی فائرنگ ایک شخص جان کی بازی ہار گیا، خواتین ، بچوں سمیت درجنوں زخمی

datetime 14  اگست‬‮  2021

جشن آزادی کے موقع پراندھا دھند ہوائی فائرنگ ایک شخص جان کی بازی ہار گیا، خواتین ، بچوں سمیت درجنوں زخمی

کراچی(این این آئی) شہرقائد میں جشن آزادی کے موقع پرہوائی فائرنگ کے باعث نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں لگنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ بچوں اور خواتین سمیت27افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق شہرمیں رات بارہ بجتے ہی مختلف علاقوں میں جشن آزادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا جو… Continue 23reading جشن آزادی کے موقع پراندھا دھند ہوائی فائرنگ ایک شخص جان کی بازی ہار گیا، خواتین ، بچوں سمیت درجنوں زخمی