بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان سے سمارٹ فونز کی برآمدات کا آغاز ہو گیا

datetime 14  اگست‬‮  2021

پاکستان سے سمارٹ فونز کی برآمدات کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ اجازت نامے کے تحت انووی ٹیلی کام نے دیگر ممالک کے لئے سمارٹ فونز کی برآمدات کا آغاز کر دیا ہے۔ فورجی سمارٹ فونز کے 5500 یونٹس کی پہلی کھیپ ”مینوفیکچرڈ ان پاکستان“یگ کے ساتھ متحدہ عرب امارات… Continue 23reading پاکستان سے سمارٹ فونز کی برآمدات کا آغاز ہو گیا

مہنگائی کنٹرول کرنے کے دعوے سچ ثابت نہ ہو سکے، چینی سمیت 18 اشیا مہنگی ہو گئیں

datetime 14  اگست‬‮  2021

مہنگائی کنٹرول کرنے کے دعوے سچ ثابت نہ ہو سکے، چینی سمیت 18 اشیا مہنگی ہو گئیں

اسلام آباد (این این آئی)حکومت کی کوششوں کے باوجود ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ جاری گزشتہ ایک ہفتے کے دوران چینی، آٹا، ٹماٹر، لہسن، مرغی، گھی اور کوکنگ آئل سمیت 18 اشیا مہنگی ہو گئیں۔ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ملک میں مسلسل 8 ویں ہفتے بھی مہنگائی… Continue 23reading مہنگائی کنٹرول کرنے کے دعوے سچ ثابت نہ ہو سکے، چینی سمیت 18 اشیا مہنگی ہو گئیں

مودی کی 1947 کی تاریخ مسخ کرنے کی ناکام کوشش، پاکستان کا شدید ردعمل

datetime 14  اگست‬‮  2021

مودی کی 1947 کی تاریخ مسخ کرنے کی ناکام کوشش، پاکستان کا شدید ردعمل

نئی دہلی/اسلام آباد (آ لائن)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے پاکستان کے یوم آزادی پر مودی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ تقسیم کے درد کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ ہماری لاکھوں بہنیں اور بھائی بے گھر… Continue 23reading مودی کی 1947 کی تاریخ مسخ کرنے کی ناکام کوشش، پاکستان کا شدید ردعمل

پیش قدمی میں مزید تیزی، طالبان نے 20 ویں صوبائی دارالحکومت کا بھی کنٹرول حاصل کرلیا

datetime 14  اگست‬‮  2021

پیش قدمی میں مزید تیزی، طالبان نے 20 ویں صوبائی دارالحکومت کا بھی کنٹرول حاصل کرلیا

کابل(مانیٹرنگ، این این آئی)طالبان نے 20 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ حاصل کر لیا ہے، صوبہ لوگر کا دارالحکومت پل علم بھی طالبان کے کنٹرول میں چلا گیا ہے۔ واضح رہے کہ طالبان افغان دارالحکومت سے صرف کابل سے 50 کلومیٹر دور موجود ہیں جب کہ افغان حکومت چند علاقوں تک محدود ہوکر رہ گئی ہے۔افغانستان… Continue 23reading پیش قدمی میں مزید تیزی، طالبان نے 20 ویں صوبائی دارالحکومت کا بھی کنٹرول حاصل کرلیا

کابل حکومت کو ٹوئٹر پر پاکستان مخالف مہم چلانے کی بجائے لڑنے پر توجہ دینی چاہیے،پاکستان نے بارہا کہا امریکا افغان مسئلے کے سیاسی حل کی کوشش کرے پھر انخلا کرے، معید یوسف

datetime 14  اگست‬‮  2021

کابل حکومت کو ٹوئٹر پر پاکستان مخالف مہم چلانے کی بجائے لڑنے پر توجہ دینی چاہیے،پاکستان نے بارہا کہا امریکا افغان مسئلے کے سیاسی حل کی کوشش کرے پھر انخلا کرے، معید یوسف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ عمران خان بار بار کہتے رہے کہ امریکا افغان مسئلے کے سیاسی حل کے بعد انخلا کرے تاہم جو کچھ ہوا وہ اس کے برعکس ہوا۔امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو دیتے ہوئے معید یوسف نے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading کابل حکومت کو ٹوئٹر پر پاکستان مخالف مہم چلانے کی بجائے لڑنے پر توجہ دینی چاہیے،پاکستان نے بارہا کہا امریکا افغان مسئلے کے سیاسی حل کی کوشش کرے پھر انخلا کرے، معید یوسف

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی انتقال کرگئے

datetime 14  اگست‬‮  2021

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی انتقال کرگئے

کوئٹہ (آن لائن) سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں مرحوم ڈاکٹر عبدالمالک کاسی کوئٹہ کے کی معروف شخصیت حاجی عبداللہ جان کاسی کے فرزند، شہید ایڈووکیٹ داود کاسی، سابق نگران صوبائی وزیر داخلہ ملک عنایت اللہ اور ملک عبیداللہ کاسی کے والد اور سابق ڈی آئی جی پولیس… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی انتقال کرگئے

طالبان کا خوف، افغان خاتون کی جان بچانے میں مدد کے لیے فریاد، ویڈیو پیغام جاری

datetime 14  اگست‬‮  2021

طالبان کا خوف، افغان خاتون کی جان بچانے میں مدد کے لیے فریاد، ویڈیو پیغام جاری

کابل(این این آئی)ایک ایسے وقت میں جب طالبان کی تحریک پورے افغانستان میں ڈرامائی انداز میں تیزی کے ساتھ صوبے فتح کر رہی ہے افغان خواتین اپنی زندگیوں اور پچھلے 20 سالوں میں مختلف شعبوں میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کے چھن جانے سے خوفزدہ ہیں۔ برطانوی ٹی وی کے مطابق افغان خواتین کو ایسا… Continue 23reading طالبان کا خوف، افغان خاتون کی جان بچانے میں مدد کے لیے فریاد، ویڈیو پیغام جاری

وزیرِ اعلی سندھ کا خطرناک ڈاکوؤں کو مارنیوالے اہلکاروں کیلئے بھاری انعام کا اعلان

datetime 14  اگست‬‮  2021

وزیرِ اعلی سندھ کا خطرناک ڈاکوؤں کو مارنیوالے اہلکاروں کیلئے بھاری انعام کا اعلان

کراچی(این این آئی)وزیرِ اعلی سندھ سید مرا دعلی شاہ نے شکار پور کے کچے کے علاقے میں پولیس مقابلے کے دوران 2 خطرناک ڈاکووں کو ہلاک کرنے والی پولیس کی پارٹی کو شاباش دیتے ہوئے انہیں 50 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔شکارپور پولیس نے گزشتہ رات 2 بدنامِ زمانہ ڈاکووں جنگل عرف… Continue 23reading وزیرِ اعلی سندھ کا خطرناک ڈاکوؤں کو مارنیوالے اہلکاروں کیلئے بھاری انعام کا اعلان

پاکستان کی فیٹف پینل رینکنگ میں بہتری آگئی

datetime 14  اگست‬‮  2021

پاکستان کی فیٹف پینل رینکنگ میں بہتری آگئی

اسلام آباد(این این آئی)منی لانڈرنگ سے متعلق ایشیا پیسیفک گروپ (اے پی جی) نے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ (اے ایم ایل/سی ایف ٹی) کے حوالے سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی 40 میں سے مزید 4 تکنیکی سفارشات پر پاکستان کی رینکنگ کو بہتر کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اے پی… Continue 23reading پاکستان کی فیٹف پینل رینکنگ میں بہتری آگئی