بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسرائیل کا رمضان نامی اسمال سیٹلائٹ جلد لانچ کرنے کا اعلان

datetime 14  اگست‬‮  2021

اسرائیل کا رمضان نامی اسمال سیٹلائٹ جلد لانچ کرنے کا اعلان

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل رمضان نامی اسمال سیٹلائٹ جلد ہی چاند کو ٹریک کرنے اور قمری مہینے کے آغاز کا پتہ لگانے کے لیے لانچ کریگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیا سیٹلائٹ لانچ عرب اسرائیل ٹیکنالوجی اور سائنس کو فروغ دینے کے لیے اسرائیلی حکومت کے منصوبے کا ایک اقدام ہے۔اسرائیل کا کہناتھاکہ عرب… Continue 23reading اسرائیل کا رمضان نامی اسمال سیٹلائٹ جلد لانچ کرنے کا اعلان

افغان عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، نیٹو نے طالبان کی حکومت قبول کرنے سے انکار کر دیا

datetime 14  اگست‬‮  2021

افغان عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، نیٹو نے طالبان کی حکومت قبول کرنے سے انکار کر دیا

برسلز (آن لائن)نیٹو سیکرٹری جنرل نے افغانستان میں نیٹو مشن جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں جاری صورتحال تشویشناک ہے۔ افغانستان پر طالبان کے قبضے کو تسلیم نہیں کیاجائے گا۔ افغانستان میں جاری صورتحال کاجائزہ لے رہے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ نیٹو مشن افغانستان میں… Continue 23reading افغان عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، نیٹو نے طالبان کی حکومت قبول کرنے سے انکار کر دیا

ایک ہفتے میں ڈالر کی اونچی اڑان

datetime 14  اگست‬‮  2021

ایک ہفتے میں ڈالر کی اونچی اڑان

کراچی (آن لائن) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر30پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 163.70روپے سے… Continue 23reading ایک ہفتے میں ڈالر کی اونچی اڑان

صدر عارف علوی نے126 پاکستانی اور غیر ملکی شہریوں کو سول ایوارڈز سے نواز دیا

datetime 14  اگست‬‮  2021

صدر عارف علوی نے126 پاکستانی اور غیر ملکی شہریوں کو سول ایوارڈز سے نواز دیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے 126 پاکستانی اور غیر ملکی شہریوں کو متعلقہ شعبوں میں مہارت اور جرات کا مظاہرہ کرنے پر سول ایوارڈز سے نوازا۔ ان ایوارڈز میں 3 نشان امتیاز، 2 ہلال پاکستان، 6 ہلال امتیاز، 4 ستارہ پاکستان، 3 ستارہ شجاعت، 17 ستارہ امتیاز، 39 صدارتی تمغہ رائے… Continue 23reading صدر عارف علوی نے126 پاکستانی اور غیر ملکی شہریوں کو سول ایوارڈز سے نواز دیا

20 سال سے جو کچھ حاصل کیا اسے گنوانے نہیں دیں گے،استعفے کے حوالے سے خبروں پر افغان صدرکا ردعمل سامنے آ گیا

datetime 14  اگست‬‮  2021

20 سال سے جو کچھ حاصل کیا اسے گنوانے نہیں دیں گے،استعفے کے حوالے سے خبروں پر افغان صدرکا ردعمل سامنے آ گیا

کابل (آن لائن ) افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی تنظیم نو ان کی اولین ترجیح ہے، افغان شہریوں پر جنگ مسلط کرنے کی اجازت نہیں دوں گا۔اپنے جاری ایک ویڈیو پیغام میں اشرف غنی نے کہا کہ ہم نے اندرون و بیرون ملک وسیع مشاوت شروع کر دی ہے… Continue 23reading 20 سال سے جو کچھ حاصل کیا اسے گنوانے نہیں دیں گے،استعفے کے حوالے سے خبروں پر افغان صدرکا ردعمل سامنے آ گیا

طالبان کابل سے صرف 50کلومیٹر دور، افغان حکومت صرف چند علاقوں تک محدود رہ گئی

datetime 14  اگست‬‮  2021

طالبان کابل سے صرف 50کلومیٹر دور، افغان حکومت صرف چند علاقوں تک محدود رہ گئی

کابل(این این آئی)طالبان افغان دارالحکومت سے صرف کابل سے 50 کلومیٹر دور موجود ہیں جب کہ افغان حکومت چند علاقوں تک محدود ہوکر رہ گئی ہے۔افغانستان کے شمالی صوبوں کندز اور سرپل کے دارالحکومتوں میں طالبان جنگجوؤں اور افغان فوج کے درمیان لڑائی جاری ہے،شمال میں جوزجان صوبے کے دارالحکومت شبرغان میں بی 52 بمبار… Continue 23reading طالبان کابل سے صرف 50کلومیٹر دور، افغان حکومت صرف چند علاقوں تک محدود رہ گئی

اللّٰہ نے ہمیں پاکستان کی شکل میں جنت کا ٹکڑا دیا ہے، مولانا طارق جمیل کا خصوصی پیغام

datetime 14  اگست‬‮  2021

اللّٰہ نے ہمیں پاکستان کی شکل میں جنت کا ٹکڑا دیا ہے، مولانا طارق جمیل کا خصوصی پیغام

لاہور (این این آئی)عالمِ دین اور معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ اللّٰہ نے ہمیں پاکستان کی شکل میں جنت کا ٹکڑا دیا ہے۔انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر یومِ آزادی کی مناسبت سے پیغام میں کہا کہ اللّٰہ نے ہمیں پاکستان کی شکل میں جنت کا ٹکڑا دیا ہے لہذا… Continue 23reading اللّٰہ نے ہمیں پاکستان کی شکل میں جنت کا ٹکڑا دیا ہے، مولانا طارق جمیل کا خصوصی پیغام

شلپا شیٹی کے مسائل میں اضافہ فحش فلموں کے کیس میں ایک اور اہم گرفتاری

datetime 14  اگست‬‮  2021

شلپا شیٹی کے مسائل میں اضافہ فحش فلموں کے کیس میں ایک اور اہم گرفتاری

ممبئی (این این آئی)فحش اور غیر اخلاقی فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کے ساتھی کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راج کندرا کے کاروباری ساتھی ابھیجیت بومبل کو گرفتار کیا، دوران حراست انہوں نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔… Continue 23reading شلپا شیٹی کے مسائل میں اضافہ فحش فلموں کے کیس میں ایک اور اہم گرفتاری

جنرل حمید گل کی آج چھٹی برسی

datetime 14  اگست‬‮  2021

جنرل حمید گل کی آج چھٹی برسی

جہانیاں(آن لائن) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ حمید گل کی چھٹی برسی 15اگست آج منائی جائے گی۔ جنرل حمید گل 20 نومبر، 1936ء میں سرگودھا میں پیدا ہوئے۔اْنہوں نے 1965 اور 1971 کی پاکستان بھارت جنگوں میں حصہ لیا اور افغان لڑائی میں اہم کردار ادا کیا۔1965 میں وہ چونڈہ کے محاذ پر ٹینک… Continue 23reading جنرل حمید گل کی آج چھٹی برسی