ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

اللّٰہ نے ہمیں پاکستان کی شکل میں جنت کا ٹکڑا دیا ہے، مولانا طارق جمیل کا خصوصی پیغام

datetime 14  اگست‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی)عالمِ دین اور معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ اللّٰہ نے ہمیں پاکستان کی شکل میں جنت کا ٹکڑا دیا ہے۔انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر یومِ آزادی کی مناسبت سے پیغام میں کہا کہ اللّٰہ نے ہمیں پاکستان کی شکل میں جنت کا ٹکڑا دیا ہے لہذا ہمیں اس سے ہمیشہ وفادار رہنا چاہیے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں یوم آزادی کی مناسبت سے زیر گردش ٹرینڈ کا بھی اضافہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…