جہانگیر کے نام پر ہونیوالی تنقید پر کرینہ کا ردعمل آگیا
ممبئی (این این آئی)الی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے دوسرے بیٹے جہانگیر علی خان کے نام کو ٹرولنگ کا نشانہ بنانے والوں کیلئے کہا کہ وہ کبھی ٹرولز کے بارے میں نہیں سوچتیں۔ایک انٹرویو میں کرینہ کپور نے کہا کہ ان کی زندگی میں منفی باتوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے، نہ ہی وہ… Continue 23reading جہانگیر کے نام پر ہونیوالی تنقید پر کرینہ کا ردعمل آگیا