بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

عدالت نے شرجیل میمن کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

datetime 13  اگست‬‮  2021

عدالت نے شرجیل میمن کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی بیرون ملک جانے کی درخواست منظور کرلی ہے۔عدالت کی جانب سے شرجیل انعام میمن کو 30دن کے لیے ملک سے باہر جانے کی اجازت دی گئی۔ سندھ ہائی کورٹ نے شرجیل میمن کو 10لاکھ روپے زرضمانت جمع کرانے کا حکم دیا۔دوران سماعت نیب… Continue 23reading عدالت نے شرجیل میمن کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

افغان طالبان نے افغانستان کی اہم ترین ائیربیس پر قبضے کے بعد بھارتی جنگی ہیلی کاپٹر قبضے میں لے لیا‎‎

datetime 13  اگست‬‮  2021

افغان طالبان نے افغانستان کی اہم ترین ائیربیس پر قبضے کے بعد بھارتی جنگی ہیلی کاپٹر قبضے میں لے لیا‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )طالبان کی پیش قدمی تیزی کیساتھ جاری ،طالبان نے افغانستان کی اہم ترین ائیربیس پر قبضے کے بعد بھارتی جنگی ہیلی کاپٹر پر قبضہ کر لیا ہے ۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے فرح، بدخشاں اور بغلان سے افغان افواج کے انخلا کے بعد اب طالبان نے نہ… Continue 23reading افغان طالبان نے افغانستان کی اہم ترین ائیربیس پر قبضے کے بعد بھارتی جنگی ہیلی کاپٹر قبضے میں لے لیا‎‎

شادی کے بعد ٹائم نہ دینے پر نوجوان نے دوست کو قتل کر دیا

datetime 13  اگست‬‮  2021

شادی کے بعد ٹائم نہ دینے پر نوجوان نے دوست کو قتل کر دیا

ساہیوال(مانیٹرنگ، این این آئی) ساہیوال میں شادی کے بعد وقت نہ دینے پر نوجوان نے اپنے دوست کو قتل کر دیا، پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں عدالتی اہلکار تھے اور گہرے دوست تھے، محمد شاہد کی کچھ عرصہ قبل شادی ہو گئی تھی اور اس وجہ سے اس نے اپنے دوست شہزاد فرید کو… Continue 23reading شادی کے بعد ٹائم نہ دینے پر نوجوان نے دوست کو قتل کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے احکامات جاری کر دیے

datetime 13  اگست‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے احکامات جاری کر دیے

لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید نے آئندہ سال مارچ اپریل میں انتخابات کا عندیہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے آئندہ سال مارچ اپریل میں بلدیات انتخابات کروانے کا عندیہ دے دیا ہے اور وزیراعظم عمران نے بھی پنجاب حکومت کو آئندہ بلدیاتی انتخابات جلد کروانے کا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے احکامات جاری کر دیے

افغان معاملے پر روس نے ٹرائیکا پلس اجلاس سے بھارت کو باہر کر دیا

datetime 13  اگست‬‮  2021

افغان معاملے پر روس نے ٹرائیکا پلس اجلاس سے بھارت کو باہر کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)افغان معاملے پر روس نے ٹرائیکا پلس اجلاس سے بھارت کو باہر کر دیا، گلوبل ٹائمز کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں ٹرائیکا پلس اجلاس سے بھارت کو روس نے اپنی خواہش پر باہر رکھا،رپورٹ میں کہا گیا کہ روس کسی ایسے… Continue 23reading افغان معاملے پر روس نے ٹرائیکا پلس اجلاس سے بھارت کو باہر کر دیا

پیش قدمی میں تیزی طالبان کابل سےصرف 87کلومیٹر دور

datetime 13  اگست‬‮  2021

پیش قدمی میں تیزی طالبان کابل سےصرف 87کلومیٹر دور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )طالبان کی پیش قدمی میں تیزی آگئی ، کابل سےصرف 87کلومیٹر دور ۔۔۔ تفصیلات کے مطابق طالبان نے کابل نے87کلو میٹر دور افغان صدر اشرف غنی کے آبائی صوبے لوگر پر قبضہ کر لیا ہے ۔ دوسری جانب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق طالبان نے زاہل کے صوبائی دارالحکومت… Continue 23reading پیش قدمی میں تیزی طالبان کابل سےصرف 87کلومیٹر دور

پاکستان اور چین فولادی بھائی ہیں،کسی دشمن طاقت کو پاک چین دوستی کمزور کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عمران خان

datetime 13  اگست‬‮  2021

پاکستان اور چین فولادی بھائی ہیں،کسی دشمن طاقت کو پاک چین دوستی کمزور کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عمران خان

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین فولادی بھائی ہیں، کسی دشمن طاقت کو پاک چین دوستی کمزور کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے چینی سفیر نونگ رونگ سے بات چیت کے دوران کیا۔ جنہوں نے ان سے یہاں ملاقات کی۔ ملاقات… Continue 23reading پاکستان اور چین فولادی بھائی ہیں،کسی دشمن طاقت کو پاک چین دوستی کمزور کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عمران خان

افغان طالبان کا 19 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ، حکومت چند علاقوں تک محدود

datetime 13  اگست‬‮  2021

افغان طالبان کا 19 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ، حکومت چند علاقوں تک محدود

کابل (آن لائن) افغانستان میں دوہفتوں کی لڑائی کے بعد طالبان نے قندھار، ہلمند کے بعد 2 مزید صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان لوگر کے مرکزی شہر پل علمی میں داخل ہو گئے ہیں اور گورنر ہاؤس اور پولیس ہیڈکوارٹر کا انتظام سنبھال لیا… Continue 23reading افغان طالبان کا 19 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ، حکومت چند علاقوں تک محدود

مبشر کھوکھر قتل کیس: پولیس نے ملزم کی والدہ کو بھی حراست میں لے لیا،اہم انکشاف

datetime 13  اگست‬‮  2021

مبشر کھوکھر قتل کیس: پولیس نے ملزم کی والدہ کو بھی حراست میں لے لیا،اہم انکشاف

لاہور( این این آئی) صوبائی وزیرملک اسدکھوکھرکو قتل کرنے والے ملزم اور اس کی والدہ کے اکائونٹ میں ڈھائی کروڑ کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پولیس نے مرکزی ملزم کی والدہ کو بھی حراست میں لے لیا۔ملزم کی والدہ کے بینک اکائونٹ میں 1 کڑور روپے کی… Continue 23reading مبشر کھوکھر قتل کیس: پولیس نے ملزم کی والدہ کو بھی حراست میں لے لیا،اہم انکشاف