جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکا نے پاکستان پر الزامات کی پالیسی کو آگے بڑھایا تو یہ بڑی غلطی ہوگی

datetime 13  اگست‬‮  2021

امریکا نے پاکستان پر الزامات کی پالیسی کو آگے بڑھایا تو یہ بڑی غلطی ہوگی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان میں اپنا مسلط کردہ ڈھانچہ زمین بوس ہوتا دیکھ کر مایوس ہے، اور قربانی کا بکرا ڈھونڈ رہا ہے، امریکا نے پاکستان پر الزامات کی پالیسی کو آگے بڑھایا تو یہ بڑی غلطی ہوگی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر… Continue 23reading امریکا نے پاکستان پر الزامات کی پالیسی کو آگے بڑھایا تو یہ بڑی غلطی ہوگی

پاکستان سے محبت ، 3دوستوں نے دولاکھ بوتلوں کے ڈھکن سے قومی پرچم بنا کربھارت کا ریکارڈتوڑدیا

datetime 13  اگست‬‮  2021

پاکستان سے محبت ، 3دوستوں نے دولاکھ بوتلوں کے ڈھکن سے قومی پرچم بنا کربھارت کا ریکارڈتوڑدیا

خالق نگر(این این آئی)ہے جذبہ جنوں توہمت نہ ہار،پاکستان سے محبت میں شہزادہ گائوں کے تین نوجوان دوستوں نے دولاکھ بوتلوں کے ڈھکن سے قومی پرچم بنا کربھارت کا ریکارڈتوڑدیا،تفصیلات کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا جھنڈابنانے کا ریکارڈاس وقت تک ہمسایہ ملک بھارت کے پاس تھا جس نے 84ہزارچارسوبوتلوں کے ڈھکنوں کا استعمال… Continue 23reading پاکستان سے محبت ، 3دوستوں نے دولاکھ بوتلوں کے ڈھکن سے قومی پرچم بنا کربھارت کا ریکارڈتوڑدیا

کرونا کی قسم ڈیلٹا سے بچا ئوکیلئے کونسی ویکسین کو ممکنہ طور پر زیادہ موثر قرار دے دیا گیا

datetime 13  اگست‬‮  2021

کرونا کی قسم ڈیلٹا سے بچا ئوکیلئے کونسی ویکسین کو ممکنہ طور پر زیادہ موثر قرار دے دیا گیا

واشنگٹن (این این آئی)موڈرنا کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین استعمال کرنے والے افراد کو کورونا کی قسم ڈیلٹا سے بریک تھرو انفیکشن (ویکسینیشن کے بعد بیمار ہونے پر استعمال ہونے والی اصطلاح)کا خطرہ فائزر ویکسین لگوانے والوں کے مقابلے میں کم ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دعوی امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق… Continue 23reading کرونا کی قسم ڈیلٹا سے بچا ئوکیلئے کونسی ویکسین کو ممکنہ طور پر زیادہ موثر قرار دے دیا گیا

کرونا کی موجودہ قسم پہلے سے1200 گنا تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت رکھتی ہے ، ڈاکٹرعطاالرحمان کے ہوشربا انکشافات ‎‎

datetime 13  اگست‬‮  2021

کرونا کی موجودہ قسم پہلے سے1200 گنا تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت رکھتی ہے ، ڈاکٹرعطاالرحمان کے ہوشربا انکشافات ‎‎

کراچی(این این آئی)کرونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹرعطا الرحمان نے کہا ہے کہ جب تک دنیا کی 70 سے 80 فیصد آبادی کی ویکسی نیشن نہیں ہوجاتی،کرونا وائرس کی اقسام تبدیل ہوتی رہیں گی اور اس میں دو سے تین سال بھی لگ سکتے ہیں۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرعطاالرحمان نے کہاکہ کرونا کے نئے کیسز کا… Continue 23reading کرونا کی موجودہ قسم پہلے سے1200 گنا تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت رکھتی ہے ، ڈاکٹرعطاالرحمان کے ہوشربا انکشافات ‎‎

سندھ ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا کے ختیارات سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 13  اگست‬‮  2021

سندھ ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا کے ختیارات سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا

کراچی(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ میں ٹی وی چینلز کے لائسنس معطل کرنے کے کیس سے متعلق سماعت ہوئی، عدالت نے چیئرمین پیمرا کے اختیارات سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے رولز کے بغیر چیئرمین پیمرا کے اختیارات کو غیر قانونی قرار دے دیا، چیئرمین پیمرا کے اختیارات سے متعلق پی بی اے نے… Continue 23reading سندھ ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا کے ختیارات سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا

جولائی میں ریکارڈ گاڑیاں فروخت

datetime 13  اگست‬‮  2021

جولائی میں ریکارڈ گاڑیاں فروخت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی آٹو موٹیو انڈسڑی ترقی کی منازل طے کر رہی ہے، جولائی 21 میں ریکارڈ 24 ہزار 918 گاڑیاں فروخت ہوئیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی آٹو موٹیو انڈسڑی ترقی کی منازل طے… Continue 23reading جولائی میں ریکارڈ گاڑیاں فروخت

طالبان نے قندھار کے بعد ہلمند پر بھی قبضہ کر لیا افغان فورسز کے اہلکاروں نے ہتھیار ڈال دیے

datetime 13  اگست‬‮  2021

طالبان نے قندھار کے بعد ہلمند پر بھی قبضہ کر لیا افغان فورسز کے اہلکاروں نے ہتھیار ڈال دیے

کابل(این این آئی)افغان سکیورٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ جمعہ کے روز تیزی سے پیش قدمی کرتے ہوئے طالبان نے جنوبی افغانستان کے صوبے ھلمند کے صدر مقام لشکر گاہ پر قبضہ کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان سے آنے والی اطلاعات میں بتایا جا رہا ہے کہ طالبان نے وسطی افغانستان کے صوبے… Continue 23reading طالبان نے قندھار کے بعد ہلمند پر بھی قبضہ کر لیا افغان فورسز کے اہلکاروں نے ہتھیار ڈال دیے

امریکا اور برطانیہ کا سفارتی عملے اور شہریوں کو نکالنے کیلئے افغانستان میں فوج بھیجنے کا فیصلہ

datetime 13  اگست‬‮  2021

امریکا اور برطانیہ کا سفارتی عملے اور شہریوں کو نکالنے کیلئے افغانستان میں فوج بھیجنے کا فیصلہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے افغانستان سے اپنے سفارتی عملے اور شہریوں کو نکالنے کے لیے کابل ایئرپورٹ پر تین ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی فوجیوں کی تعیناتی سے متعلق امریکی محکمہ دفاع نے بھی تصدیق کردی ۔ امریکی فوجی 24 سے 48 گھنٹے میں ذمے داریاں سنبھال لیں… Continue 23reading امریکا اور برطانیہ کا سفارتی عملے اور شہریوں کو نکالنے کیلئے افغانستان میں فوج بھیجنے کا فیصلہ

ماسک پہننے کی ہدایت پر ایک خاتون نے پولیس اہلکاروں کی پٹائی شروع کردی‎

datetime 13  اگست‬‮  2021

ماسک پہننے کی ہدایت پر ایک خاتون نے پولیس اہلکاروں کی پٹائی شروع کردی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں ماسک پہننے کی ہدایت پر ایک خاتون نے پولیس اہلکاروں کی پٹائی شروع کردی۔اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہوری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ماسک… Continue 23reading ماسک پہننے کی ہدایت پر ایک خاتون نے پولیس اہلکاروں کی پٹائی شروع کردی‎