بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

موبائل فون سروسز 2 دن بند کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو سفارشات بھیج دی گئیں

datetime 13  اگست‬‮  2021

موبائل فون سروسز 2 دن بند کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو سفارشات بھیج دی گئیں

پشاور(آن لائن)پشاور سمیت صوبے کے 13ا ضلاع میں 2دن کے لئے موبائل فون بند کرنے کی سفارشات وزارت داخلہ کو ارسال کردی ہیں۔ اور وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد نویں محرم الحرام اوردسویں محرم الحرام کو موبائل فون سروس صبح 6بجے سے رات 11بجے تک بند رکھا جائے گا۔ پشاور، کوہاٹ، کرم، ڈی آئی… Continue 23reading موبائل فون سروسز 2 دن بند کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو سفارشات بھیج دی گئیں

افغانستان کے ہمسایہ ممالک اپنی سرحدیں کھلی رکھیں، اقوام متحدہ نے اپیل کر دی

datetime 13  اگست‬‮  2021

افغانستان کے ہمسایہ ممالک اپنی سرحدیں کھلی رکھیں، اقوام متحدہ نے اپیل کر دی

کابل(این این آئی)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر)نے افغانستان کے ہمسایہ ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سرحدیں کھلی رکھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بین الاقوامی ادارے کو خدشہ ہے کہ افغانستان میں طالبان کی جانب سے ایک درجن سے زائد صوبائی دارالحکومتوں پر چڑھائی کے نتیجے میں ملک میں… Continue 23reading افغانستان کے ہمسایہ ممالک اپنی سرحدیں کھلی رکھیں، اقوام متحدہ نے اپیل کر دی

طالبان نے ہرات کے سابق گورنر اسماعیل خان کو گرفتار کرلیا‎

datetime 13  اگست‬‮  2021

طالبان نے ہرات کے سابق گورنر اسماعیل خان کو گرفتار کرلیا‎

کابل(این این آئی)طالبان نے افغانستان کے 18صوبوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے،افغانستان کے تمام صوبوں کی کل تعداد34ہے اورتازہ صورتحال کے مطابق افغان طالبان کو اب ملک کے تمام صوبوں میں سے آدھے سے زیادہ پر کنٹرول حاصل ہو گیا ہے،ایک اورپیشرفت میں ہرات کے سابق گورنر اسماعیل خان جنہوں نے طالبان کے خلاف… Continue 23reading طالبان نے ہرات کے سابق گورنر اسماعیل خان کو گرفتار کرلیا‎

ٹوکیو المپکس کے ہیرو ارشد ندیم کو وزیر اعظم عمران خان نے ملاقات کیلئے اسلام آباد بلوا لیا‎‎

datetime 13  اگست‬‮  2021

ٹوکیو المپکس کے ہیرو ارشد ندیم کو وزیر اعظم عمران خان نے ملاقات کیلئے اسلام آباد بلوا لیا‎‎

اسلام آباد /لاہور(این این آئی) جیولین تھرو کے مقابلوں میں پانچویں پوزیشن حاصل کرنے والے محمد ارشد ندیم کو وزیراعظم پاکستان نے ملاقات کے لئے بلوا لیا۔ذرائع کے مطابق کے مطابق ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں دنیا میں پانچویں پوزیشن حاصل کرنے والے پاکستانی ہیرو محمد ارشد ندیم کو وزیراعظم پاکستان نے… Continue 23reading ٹوکیو المپکس کے ہیرو ارشد ندیم کو وزیر اعظم عمران خان نے ملاقات کیلئے اسلام آباد بلوا لیا‎‎

کورونا فنڈز کرپشن ، قوم کے سامنے فنڈز کی بریفنگ دی تو پاکستان کو ویکسین ملنا بند ہو جائیں گی ، سیکرٹری صحت کی انوکھی منطق

datetime 13  اگست‬‮  2021

کورونا فنڈز کرپشن ، قوم کے سامنے فنڈز کی بریفنگ دی تو پاکستان کو ویکسین ملنا بند ہو جائیں گی ، سیکرٹری صحت کی انوکھی منطق

ا سلام آباد (آن لائن)سینیٹ کمیٹی برائے صحت میں کورونا فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں کے معاملے پر وفاقی سیکرٹری صحت نے میڈیا کی موجودگی میں بریفنگ دینے سے معذرت کرلی، سیکرٹری صحت نے کمیٹی کو کورونا فنڈز کے معاملے پر ان کیمرہ بریفنگ دینے کی پیشکش کردی جبکہ چیف ایگزیکٹو ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی نے… Continue 23reading کورونا فنڈز کرپشن ، قوم کے سامنے فنڈز کی بریفنگ دی تو پاکستان کو ویکسین ملنا بند ہو جائیں گی ، سیکرٹری صحت کی انوکھی منطق

فیاض الحسن چوہان پنجاب حکومت کے ترجمان مقرر‎

datetime 13  اگست‬‮  2021

فیاض الحسن چوہان پنجاب حکومت کے ترجمان مقرر‎

لاہور( این این آئی )صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کوایک بار پھر بطور ترجمان پنجاب حکومت ذمہ داریاں سونپ دی گئیںجبکہ کابینہ میں نئے شامل ہونے والے اسد کھوکھرکو ہائوسنگ اینڈ پبلک ہیلتھ کا قلمدان سونپ دیا گیا ۔ فیاض الحسن چوہان صوبائی وزیر جیل خانہ جات کی ذمہ داریاں بھی نبھائیں گے ۔وزیر جیل… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان پنجاب حکومت کے ترجمان مقرر‎

مرزا اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کے الزامات مسترد کردئیے ایک ارب روپے کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر نے کااعلان

datetime 13  اگست‬‮  2021

مرزا اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کے الزامات مسترد کردئیے ایک ارب روپے کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر نے کااعلان

لندن (این این آئی)صنعت کار اور سماجی رہنما مرزا اشتیاق بیگ نے گلوکار زوہیب حسن کی جانب سے لگائے گئے سنگین الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ان پر ایک ارب روپے کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان کردیا۔زوہیب حسن نے مرزا اشتیاق بیگ پر بہن نازیہ حسن کی 21 ویں برسی کے موقع… Continue 23reading مرزا اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کے الزامات مسترد کردئیے ایک ارب روپے کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر نے کااعلان

رواں ماہ پاکستان کوساڑھے 4 ارب ڈالرتک قرض ملنے کا امکان‎

datetime 13  اگست‬‮  2021

رواں ماہ پاکستان کوساڑھے 4 ارب ڈالرتک قرض ملنے کا امکان‎

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کورواں ماہ کے دوران ساڑھے 4 ارب ڈالر تک قرض ملنے کا امکان ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رواں ماہ کے دوران پاکستان کو آئی ایم ایف، عالمی بینک اور اے ڈی بی ساڑھے 4 ارب ڈالرتک قرض ملنے کا امکان ہے۔ یہ رقم کورونا ویکسین، سیفٹی باکسز، سرنجزکی خریداری کیلئے… Continue 23reading رواں ماہ پاکستان کوساڑھے 4 ارب ڈالرتک قرض ملنے کا امکان‎

یورپ میں بدترین گرمی کے ریکارڈ ٹوٹنے لگے‎ درجہ حرارت 48.8ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

datetime 13  اگست‬‮  2021

یورپ میں بدترین گرمی کے ریکارڈ ٹوٹنے لگے‎ درجہ حرارت 48.8ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

روم (آن لائن) یورپ میں گذشتہ روز تاریخ کا گرم ترین دن اٹلی میں ریکارڈ کیا گیا جہاں کا درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈسے اوپرچلا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپ کی تاریخ کا گرم ترین دن اٹلی کے جزیرے سسلی میں ریکارڈ کیا گیا اس سے قبل یورپ میں سب سے… Continue 23reading یورپ میں بدترین گرمی کے ریکارڈ ٹوٹنے لگے‎ درجہ حرارت 48.8ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا