پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

جنرل حمید گل کی آج چھٹی برسی

datetime 14  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہانیاں(آن لائن) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ حمید گل کی چھٹی برسی 15اگست آج منائی جائے گی۔ جنرل حمید گل 20 نومبر، 1936ء میں سرگودھا میں پیدا ہوئے۔اْنہوں نے 1965 اور 1971 کی پاکستان بھارت جنگوں میں حصہ

لیا اور افغان لڑائی میں اہم کردار ادا کیا۔1965 میں وہ چونڈہ کے محاذ پر ٹینک کمانڈر تھے۔ 1972 سے1976ء تک وہ بٹالین کمانڈر رہے۔ 1978 میں اْن کی بریگیڈیئر کی حیثیت سے ترقی ہوئی، اور 1980 میں وہ فرسٹ آرمرڈ ڈویژن ملتان میں کمانڈر رہے،1988ء میں جنرل حمید گل کو ضیاء الحق نے ڈی جی آئی ایس آئی بنایا تھا، اس سے قبل وہ کور کمانڈر ملتان تھے،ان کی عمر 79 سال تھی، حمید گل 1987 سے 1989 تک آئی ایس آئی کے سربراہ رہے، انہوں نے 1956ء میں پاک فوج میں شمولیت اختیار کی تھی، اور 1992ء میں ریٹائر ہو گئے تھے۔وہ15اگست2015ء کوانتقال کر گئے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…