بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کے خلاف سازش کرنے والے کھبی بھی کامیاب نہیں ہونگے پاکستان قیامت تک سلامت اور قائم رہے گا،پیر نور الحق قادری

datetime 15  اگست‬‮  2021

پاکستان کے خلاف سازش کرنے والے کھبی بھی کامیاب نہیں ہونگے پاکستان قیامت تک سلامت اور قائم رہے گا،پیر نور الحق قادری

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے ضلع خیبر لنڈیکوتل خیبر تکیہ کے مقام پر جشن آزادی کے خوشی میں زڑگے پاکستان کے چیئر مین شاکر آفریدی کی طرف سے پہاڑ پر بننے والی سب سے بڑے پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کا افتتاح کیا. جشن آزادی کے خوشی… Continue 23reading پاکستان کے خلاف سازش کرنے والے کھبی بھی کامیاب نہیں ہونگے پاکستان قیامت تک سلامت اور قائم رہے گا،پیر نور الحق قادری

کراچی دھماکے میں 11 افراد جاں بحق

datetime 15  اگست‬‮  2021

کراچی دھماکے میں 11 افراد جاں بحق

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ٹرک میں دھماکہ ہوا، اس دھماکے کی وجہ سے دو بچوں، خواتین سمیت 11 افراد جاں بحق ہو گئے اور اس سے سات افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، دھماکے کے بعد پولیس اور رینجرز کی… Continue 23reading کراچی دھماکے میں 11 افراد جاں بحق

طالبان 70 فیصد افغانستان پر قابض ہو گئے

datetime 14  اگست‬‮  2021

طالبان 70 فیصد افغانستان پر قابض ہو گئے

کابل(مانیٹرنگ، این این آئی) طالبان ستر فیصد افغانستان پر قابض ہو گئے ہیں، اس بات کا انکشاف افغان میڈیا نے کیا ہے، میڈیا ذرائع کے مطابق طالبان نے 22 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ طالبان افغان دارالحکومت سے صرف کابل سے 50 کلومیٹر دور موجود ہیں جب کہ افغان حکومت… Continue 23reading طالبان 70 فیصد افغانستان پر قابض ہو گئے

ترک صدر کاطالبان قیادت سے ملاقات کی خواہش کا اظہار

datetime 14  اگست‬‮  2021

ترک صدر کاطالبان قیادت سے ملاقات کی خواہش کا اظہار

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے طالبان قیادت سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ طالبان سے کچھ بات چیت ہوئی ہے ممکن ہے کہ آنیوالے دنوں میں ان کی قیادت کی میزبانی کروں۔ترک میڈیا کے مطابق ایک بیان میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے طالبان قیادت سے ملاقات… Continue 23reading ترک صدر کاطالبان قیادت سے ملاقات کی خواہش کا اظہار

فلپائن نے پاکستان پر سفری پابندی میں مزید توسیع کر دی

datetime 14  اگست‬‮  2021

فلپائن نے پاکستان پر سفری پابندی میں مزید توسیع کر دی

منیلا (آن لائن) فلپائن کے صدر روڈریگو ڈورٹے نے کورونا وائرس ٹاسک فورس کی سفری پابندی میں توسیع کی سفارش کی منظوری دے دی۔فلپائن کے صدراتی ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک نے کورونا وائرس کے انتہائی متعدی ڈیلٹا ویرینٹ کے بڑھتے کیسز پر تشویش کے باعث پاکستان، بھارت اور دیگر 8 ممالک پر سفری… Continue 23reading فلپائن نے پاکستان پر سفری پابندی میں مزید توسیع کر دی

طالبان کا 34میں سے 20صوبوں پر قبضہ افغان صدر اشرف غنی نے انتہائی بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 14  اگست‬‮  2021

طالبان کا 34میں سے 20صوبوں پر قبضہ افغان صدر اشرف غنی نے انتہائی بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)طالبان کا 34میں سے 20صوبوں پر قبضہ ۔۔۔افغان صدر اشرف غنی نے انتہائی بڑا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے ملک کی بگڑتی صورتحال کو دیکھتے ہوئے طالبان سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔صدارتی محل کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا… Continue 23reading طالبان کا 34میں سے 20صوبوں پر قبضہ افغان صدر اشرف غنی نے انتہائی بڑا فیصلہ کر لیا

یوم آزادی, برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا

datetime 14  اگست‬‮  2021

یوم آزادی, برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا

دبئی (این این آئی)دبئی کا برج خلیفہ پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیاتفصیلات کے مطابق پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر دبئی کا برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا، یہ پروقار تقریب پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے منعقد ہوئی۔برج خلیفہ کو… Continue 23reading یوم آزادی, برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا

کراچی میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی

datetime 14  اگست‬‮  2021

کراچی میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ٹرک میں دھماکہ ہوا، اس دھماکے کی وجہ سے دو بچوں، خواتین سمیت 9 افراد جاں بحق ہو گئے اور اس سے سات افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، دھماکے کے بعد پولیس اور رینجرز کی… Continue 23reading کراچی میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی

  کینسر کا معلوم ہونے کے باوجود نازیہ حسن سے محبت کی شادی کی،مرزا اشتیاق بیگ زوہیب حسن اور ان کے خاندان کے الزامات کی حقیقت سامنے لے آئے

datetime 14  اگست‬‮  2021

  کینسر کا معلوم ہونے کے باوجود نازیہ حسن سے محبت کی شادی کی،مرزا اشتیاق بیگ زوہیب حسن اور ان کے خاندان کے الزامات کی حقیقت سامنے لے آئے

لندن، اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نازیہ حسن کی موت زہر یا کسی پرتشدد عمل سے نہیں ہوئی، اسکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق ڈیتھ سرٹیفکیٹ سے ثابت ہوتا ہے کہ گلوکارہ نازیہ حسن کی موت کینسر سے ہوئی۔ چار ماہ تک پولیس نے نازیہ  حسن کی موت کی تفتیش کی اور اسے زہر دینے، غلامی یا… Continue 23reading   کینسر کا معلوم ہونے کے باوجود نازیہ حسن سے محبت کی شادی کی،مرزا اشتیاق بیگ زوہیب حسن اور ان کے خاندان کے الزامات کی حقیقت سامنے لے آئے