بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

مرحو م افغان رہنماء احمد شاہ مسعود کے بیٹے کا طالبان کی حمایت کا اعلان

datetime 15  اگست‬‮  2021

مرحو م افغان رہنماء احمد شاہ مسعود کے بیٹے کا طالبان کی حمایت کا اعلان

لندن ٗ کابل ٗ واشنگٹن (این این آئی) مرحوم افغان رہنما احمد شاہ مسعود کے صاحبزادے احمد مسعود نے کہاہے کہ طالبان بندوق کے زور پر نظریات ملسط نہ کریں تو ان سے مذاکرات کے لیے تیار ہوں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ استحکام اور باہمی تعاون کے ذریعے علاقائی… Continue 23reading مرحو م افغان رہنماء احمد شاہ مسعود کے بیٹے کا طالبان کی حمایت کا اعلان

طالبان نے ملک میں عام معافی کا اعلان کر دیا ‎

datetime 15  اگست‬‮  2021

طالبان نے ملک میں عام معافی کا اعلان کر دیا ‎

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے اور اب طالبان نے ملک میں عام معافی کا اعلان بھی کر دیا ہے۔افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہاہے کہ آئیں اورقوم و ملک کی خدمت کریں، اسلامی امارات افغانستان کے دروازے ان تمام افراد کیلئے کھلے… Continue 23reading طالبان نے ملک میں عام معافی کا اعلان کر دیا ‎

طالبان افغان دارالحکومت کابل میں داخل ہونا شروع

datetime 15  اگست‬‮  2021

طالبان افغان دارالحکومت کابل میں داخل ہونا شروع

کابل ٗواشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہونا شروع ہو گئے۔افغان وزارت داخلہ نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ طالبان تمام اطراف سے کابل میں داخل ہو رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل میں سرکاری دفاتر کو خالی کروا لیا گیا ہے جبکہ کچھ… Continue 23reading طالبان افغان دارالحکومت کابل میں داخل ہونا شروع

آئیں قوم و ملک کی خدمت کریں ترجمان افغان طالبان کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 15  اگست‬‮  2021

آئیں قوم و ملک کی خدمت کریں ترجمان افغان طالبان کا اہم بیان سامنے آگیا

دوحہ ٗ واشنگٹن  (این این آئی)افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہاہے کہ آئیں اورقوم و ملک کی خدمت کریں، اسلامی امارات افغانستان کے دروازے ان تمام افراد کیلئے کھلے ہیں جنہوں نے حملہ آوروں کی مدد کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سہیل شاہین نے اپنے بیان میں کہاکہ اسلامی امارات افغانستان کے دروازے کرپٹ… Continue 23reading آئیں قوم و ملک کی خدمت کریں ترجمان افغان طالبان کا اہم بیان سامنے آگیا

بدبخت بیٹے نے60 سالہ باپ کو سوتے ہوئے میں چھریاں مار کر قتل کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2021

بدبخت بیٹے نے60 سالہ باپ کو سوتے ہوئے میں چھریاں مار کر قتل کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بدبخت بیٹے نے60 سالہ باپ کوسوتے ہوئے میں چھریاں مار کر قتل کردیا۔ راولپنڈی کے تھانہ گوجرخان کے علاقے قتل کی افسوسناک واردات سامنے آئی ہے جہاں پر بدبخت بیٹے ناصر نے60 سالہ باپ کو گھر میں سوتے ہوئے گردن پر چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار… Continue 23reading بدبخت بیٹے نے60 سالہ باپ کو سوتے ہوئے میں چھریاں مار کر قتل کردیا

طالبان کا مزار شریف، جلال آباد پر بھی قبضہ افغان حکومت کابل تک محدود

datetime 15  اگست‬‮  2021

طالبان کا مزار شریف، جلال آباد پر بھی قبضہ افغان حکومت کابل تک محدود

کابل (این این آئی )طالبان نے بغیر مزاحمت اور لڑائی کے افغانستان کے ایک اور شہر جلال آباد پر بھی قبضہ کرلیا جس کے بعد افغان حکومت کاکنٹرول دارالحکومت کابل سے ذرا سا زیادہ ہی رہ گیا ہے۔طالبان نے کئی اہم افغان شہروں پر قبضے کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل کا گھیراو شروع کر… Continue 23reading طالبان کا مزار شریف، جلال آباد پر بھی قبضہ افغان حکومت کابل تک محدود

امریکی صدر بائیڈن نے 5ہزار امریکی فوجیوں کوافغانستان واپس بھجو ا دیا

datetime 15  اگست‬‮  2021

امریکی صدر بائیڈن نے 5ہزار امریکی فوجیوں کوافغانستان واپس بھجو ا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )طالبان کی افغانستان پر قبضے کی رفتار سے مغربی دنیا حیران ہے، سفارتی عملے کو نکالنے جانے والی امریکی فوج کی تعداد بڑھا دی گئی، 3 کی جگہ 5 ہزار فوجی امریکی عملے کو نکالنے کابل پہنچ گئے۔کابل جانے والی امریکی فوج میں نیا 82 واں ایئر بورن ڈویژن بھی شامل… Continue 23reading امریکی صدر بائیڈن نے 5ہزار امریکی فوجیوں کوافغانستان واپس بھجو ا دیا

تیزہواؤں اورگرج چمک کیساتھ موسلادھاربارش, محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

datetime 15  اگست‬‮  2021

تیزہواؤں اورگرج چمک کیساتھ موسلادھاربارش, محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اتوار کے روز کشمیر، اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران میں چند مقامات پرموسلادھاربارش کی بھی توقع ہے ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیر… Continue 23reading تیزہواؤں اورگرج چمک کیساتھ موسلادھاربارش, محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

ہیٹی میں 7.2شدت کےزلزلے نے تباہی مچا دی 304افراد ہلاک

datetime 15  اگست‬‮  2021

ہیٹی میں 7.2شدت کےزلزلے نے تباہی مچا دی 304افراد ہلاک

پورٹ اوپرنس(این این آئی)کیریبیئن ملک ہیٹی میں 7.2 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی جس کے باعث 304 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ مکانات، ہوٹلز اور اسکوں سمیت متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہیٹی کی سول پروٹیکشن سروس نے کہا کہ ابتدائی اعداد و شمار میں بتایاگیاکہ زلزلے… Continue 23reading ہیٹی میں 7.2شدت کےزلزلے نے تباہی مچا دی 304افراد ہلاک