منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

کابل پولیس کو گولی مارنے کی اجازت دے دی گئی

datetime 15  اگست‬‮  2021

کابل پولیس کو گولی مارنے کی اجازت دے دی گئی

کابل (آن لائن)افغان وزارت داخلہ نے کابل میں پولیس کو موقع پرستوں کو گرفتار کرنے اور ضرورت پڑنے پر انھیں ’گولی مارنے‘ کی اجازت دے دی ہے۔ بی بی سی کے مطابق اس وقت اطلاعات کے مطابق کابل کے عوام افراتفری کے حالات میں لوٹ مار اور چوری کے بارے میں شدید تشویش میں مبتلا… Continue 23reading کابل پولیس کو گولی مارنے کی اجازت دے دی گئی

افغان طالبان کا اپنے جنگجوؤں کو دارالحکومت کابل میں داخل ہونے کا حکم

datetime 15  اگست‬‮  2021

افغان طالبان کا اپنے جنگجوؤں کو دارالحکومت کابل میں داخل ہونے کا حکم

کابل (آن لائن)افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ طالبان کو کابل میں داخل ہونے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ کابل میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز فرائض سرانجام نہیں دے رہے، انتشار اور چوری ڈکیتی روکنے… Continue 23reading افغان طالبان کا اپنے جنگجوؤں کو دارالحکومت کابل میں داخل ہونے کا حکم

“اشرف غنی اور اس کے ساتھیوں پر لعنت ہو، اس نے ہمارے ہاتھ پشت پر باندھ کر ہمیں فروخت کر دیا”‎ افغان وزیردفاع جنرل بسم اللہ محمدی‎

datetime 15  اگست‬‮  2021

“اشرف غنی اور اس کے ساتھیوں پر لعنت ہو، اس نے ہمارے ہاتھ پشت پر باندھ کر ہمیں فروخت کر دیا”‎ افغان وزیردفاع جنرل بسم اللہ محمدی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)اشرف غنی استعفیٰ دینے کے بعد تاجکستا ن پہنچ گئے ہیں جس کی افغان میڈیا نے تصدیق کر دی ہے ۔ اس حوالے سے افغان وزیر دفاع جنرل بسم اللہ محمدی نے کہا ہے کہ اشرف غنی اور اس کے ساتھیوں پر لعنت ہو جنہوں نے ہمارے ہاتھ پشت پر باند… Continue 23reading “اشرف غنی اور اس کے ساتھیوں پر لعنت ہو، اس نے ہمارے ہاتھ پشت پر باندھ کر ہمیں فروخت کر دیا”‎ افغان وزیردفاع جنرل بسم اللہ محمدی‎

امریکہ کی سفارتی عملے کو کابل میں حساس مواد ضائع کرنے کی ہدایت

datetime 15  اگست‬‮  2021

امریکہ کی سفارتی عملے کو کابل میں حساس مواد ضائع کرنے کی ہدایت

کابل (آن لائن)افغانستان میں تیزی تبدیل ہوتی ہوئی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں کابل میں موجود امریکی سفارتخانے نے اپنے سفارتی عملے کو ہدایت کی ہے کہ وہ حساس مواد کو ایمرجنسی ڈسٹرکشن سروسز کے طور پر ضائع کردیں۔دوسری جانب ہیلی کاپٹرز امریکی سفارتخانے کے ارد گرد عملے کو منتقل کرنے کے لیے… Continue 23reading امریکہ کی سفارتی عملے کو کابل میں حساس مواد ضائع کرنے کی ہدایت

سابق صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر چلے گئے، طالبان یہ کام کریں، عبداللہ عبداللہ نے ویڈیو پیغام جاری کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2021

سابق صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر چلے گئے، طالبان یہ کام کریں، عبداللہ عبداللہ نے ویڈیو پیغام جاری کردیا

کابل (مانیٹرنگ،آن لائن) طالبان کی جانب سے کابل کے گھیراؤکے بعد افغان صدر اشرف غنی استعفیٰ دیکر افغانستان چھوڑ گئے۔افغانستان کی اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے ایک ویڈیو بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ افغان صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر… Continue 23reading سابق صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر چلے گئے، طالبان یہ کام کریں، عبداللہ عبداللہ نے ویڈیو پیغام جاری کردیا

سائنو فارم ویکسین لگوانے والوں کو عرب امارت میں داخلے کی اجازت مل گئی

datetime 15  اگست‬‮  2021

سائنو فارم ویکسین لگوانے والوں کو عرب امارت میں داخلے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)عرب امارات کی جانب سے چینی کرونا ویکسین سائنو فارم لگوانے والے مسافروں کو ملک میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ یو اے ای حکومت کی ویب سائٹ پر سائنوفارم کو پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے،متحدہ عرب امارات میں داخلے سے قبل مسافروں کو اپنی معلومات کو… Continue 23reading سائنو فارم ویکسین لگوانے والوں کو عرب امارت میں داخلے کی اجازت مل گئی

امریکی فوجیوں پر حملہ تو ہمارا جواب فیصلہ کن ہو گا، امریکا نے طالبان کو انتباہ جاری کر دیا

datetime 15  اگست‬‮  2021

امریکی فوجیوں پر حملہ تو ہمارا جواب فیصلہ کن ہو گا، امریکا نے طالبان کو انتباہ جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)طالبان کو آگاہ کر دیا کہ اگر ہماری امریکی فوجیوںکو پر حملہ کیا گیا تو ہمار جواب پھر فیصلہ کن ہو گا ۔ تفصیلات کےمطابق امریکہ کے سیکریٹری خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ کابل میں موجود سفارتی عملے کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے… Continue 23reading امریکی فوجیوں پر حملہ تو ہمارا جواب فیصلہ کن ہو گا، امریکا نے طالبان کو انتباہ جاری کر دیا

کابل ائیرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت معطل

datetime 15  اگست‬‮  2021

کابل ائیرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت معطل

کابل (این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے داخلے کی رپورٹ کے بعد کابل کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت معطل ہو گئی ہے۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق دوپہر 12بجے سے کابل ائیرپورٹ پر نہ کوئی لینڈنگ ہوئی اور نہ ہی کسی طیارے نے ٹیک آف کیا۔ذرائع کے مطابق بھارتی… Continue 23reading کابل ائیرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت معطل

کابل میں امریکی سفارتخانے سے اڑتے ہیلی کاپٹر اور ویتنام سے انخلاء کی تصاویر دنیا بھر میں وائرل

datetime 15  اگست‬‮  2021

کابل میں امریکی سفارتخانے سے اڑتے ہیلی کاپٹر اور ویتنام سے انخلاء کی تصاویر دنیا بھر میں وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کابل میں امریکی سفارتخانے سے اڑتے ہیلی کاپٹر اور ویتنام سے انخلاء کی تصاویر دنیا بھر میں وائرل ہو گئیں، طالبان تیزی سے افغانستان کے علاقوں کا کنٹرول حاصل کرتے جا رہے ہیں اور ان کی پیش قدمی کابل تک پہنچ گئی ہے، پاکستان کی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں… Continue 23reading کابل میں امریکی سفارتخانے سے اڑتے ہیلی کاپٹر اور ویتنام سے انخلاء کی تصاویر دنیا بھر میں وائرل