اشرف غنی نے استعفیٰ دے دیا
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی)غیرملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان حکومت میں نئی عبوری حکومت کے قیام کا معاہدہ طے پاگیا ہے ، افغان صدر اشرف غنی نے استعفیٰ دیدیا ہے، اشرف غنی نے استعفیٰ طالبان سے مذاکرات کے بعد دیا۔افغان وزیرداخلہ کے مطابق معاہدہ میں طے پایا ہے کہ کابل پر… Continue 23reading اشرف غنی نے استعفیٰ دے دیا