منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

اسرائیلی فوج کا مسجد ابراہیمی میں فلسطینی نمازیوں پربہیمانہ تشدد،متعددزخمی

datetime 15  اگست‬‮  2021

اسرائیلی فوج کا مسجد ابراہیمی میں فلسطینی نمازیوں پربہیمانہ تشدد،متعددزخمی

مقبوضہ الخلیل (این این آئی)قابض اسرائیلی فوج نے نماز جمعہ کے موقعے پر مسجد ابراہیمی میں فلسطینی نمازیوں پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں متعدد نمازی زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ جمعہ کو نماز جمعہ کے موقعے پر اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے مسجد ابراہیمی کا محاصرہ… Continue 23reading اسرائیلی فوج کا مسجد ابراہیمی میں فلسطینی نمازیوں پربہیمانہ تشدد،متعددزخمی

مدفون لڑکی کو قبر سے نکال کردرندگی کا نشانہ بنادیا گیا

datetime 15  اگست‬‮  2021

مدفون لڑکی کو قبر سے نکال کردرندگی کا نشانہ بنادیا گیا

ٹھٹھہ(این این آئی)سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں سفاک ملزم نے لڑکی کی میت کو قبر سے نکال کر درندگی کا نشانہ بنادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹھٹھہ کے علاقے غلام اللہ میں نامعلوم ملزم نے 14 سالہ لڑکی کی لاش کو قبر سے نکال کر بے حرمتی کی، ملزم لڑکی کی لاش نکال کر جھاڑیوں… Continue 23reading مدفون لڑکی کو قبر سے نکال کردرندگی کا نشانہ بنادیا گیا

جنگ میں امریکا کا ساتھ دینا ایک غلط فیصلہ تھا،عمران خان کی طرح پرویز مشرف کو بھی امریکا کے خلاف اسٹینڈ لینا چاہیے تھا، شیخ رشید

datetime 15  اگست‬‮  2021

جنگ میں امریکا کا ساتھ دینا ایک غلط فیصلہ تھا،عمران خان کی طرح پرویز مشرف کو بھی امریکا کے خلاف اسٹینڈ لینا چاہیے تھا، شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نائن الیون کے حملے کے بعد دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا کا ساتھ دینا ایک غلط فیصلہ تھا ،اور عمران خان کی طرح پرویز مشرف کو امریکی فیصلے کے خلاف اسٹینڈ لینا چاہیے تھا۔ایک انٹرویومیں شیخ رشید نے کہا… Continue 23reading جنگ میں امریکا کا ساتھ دینا ایک غلط فیصلہ تھا،عمران خان کی طرح پرویز مشرف کو بھی امریکا کے خلاف اسٹینڈ لینا چاہیے تھا، شیخ رشید

بچوں کو جشن آزادی کیلئے نئے کپڑے نہ ملنے پر ماں نے خودکشی کرلی

datetime 15  اگست‬‮  2021

بچوں کو جشن آزادی کیلئے نئے کپڑے نہ ملنے پر ماں نے خودکشی کرلی

مریدکے(این این آئی)مریدکے شہر کی آبادی ظفر پارک میں مبینہ طور پر بچوں کو جشن آزادی کے لئے نئے کپڑے نہ ملنے پر ماں نے زہر کھاکر خودکشی کرلی ۔بتایا جاتا ہے جمیلہ بی بی کا گھریلو حالات پر گھر میں اکثر جھگڑا رہتا تھا ،گزشتہ روزمبینہ طو رپر جمیلہ بی بی کی کمسن بیٹی… Continue 23reading بچوں کو جشن آزادی کیلئے نئے کپڑے نہ ملنے پر ماں نے خودکشی کرلی

پاکستان آج مغربی دنیا میں اسلاموفوبیا کی بڑھتی لہر کے خلاف امت مسلمہ کی آواز بن چکا ہے،شاہ محمود قریشی

datetime 15  اگست‬‮  2021

پاکستان آج مغربی دنیا میں اسلاموفوبیا کی بڑھتی لہر کے خلاف امت مسلمہ کی آواز بن چکا ہے،شاہ محمود قریشی

ملتان(این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان آج مغربی دنیا میں اسلاموفوبیا کی بڑھتی لہر کے خلاف امت مسلمہ کی آواز بن چکا ہے، فلسطین کے مسئلے پر اصولی موقف اختیار کیا ہے،بھارتی غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں بے گناہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم اور انسانی حقوق… Continue 23reading پاکستان آج مغربی دنیا میں اسلاموفوبیا کی بڑھتی لہر کے خلاف امت مسلمہ کی آواز بن چکا ہے،شاہ محمود قریشی

پاکستان نے یوم آزادی پر بھارتی وزیر اعظم کا بیان منافقانہ طرز عمل قرار دیدیا

datetime 15  اگست‬‮  2021

پاکستان نے یوم آزادی پر بھارتی وزیر اعظم کا بیان منافقانہ طرز عمل قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے یوم آزادی 14 اگست کے حوالے سے بھارتی وزیراعظم کے بیان کو منافقانہ طرز عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں خیرسگالی کے خواہشمند افراد اس سیاسی اور سستی شہرت کے حامل بیانیے کو مسترد کردیں گے۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ… Continue 23reading پاکستان نے یوم آزادی پر بھارتی وزیر اعظم کا بیان منافقانہ طرز عمل قرار دیدیا

قوم شوگر مافیا کیخلاف وزیراعظم کا ساتھ دے، شہباز گل کی اپیل

datetime 15  اگست‬‮  2021

قوم شوگر مافیا کیخلاف وزیراعظم کا ساتھ دے، شہباز گل کی اپیل

لاہور (آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے قوم سے شوگر ملز مافیا کے خلاف وزیر اعظم عمران خان کاساتھ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عوام اس دفعہ ان چوروں سے گمراہ ہوئی تو آپ اپنے پائوں خود کاٹ رہی ہو گی ، تاریخ میں… Continue 23reading قوم شوگر مافیا کیخلاف وزیراعظم کا ساتھ دے، شہباز گل کی اپیل

شہریار زیدی اورمحمد علی سدپارہ کو صدارتی تمغہ حسن کارکردگی دینے کا فیصلہ

datetime 15  اگست‬‮  2021

شہریار زیدی اورمحمد علی سدپارہ کو صدارتی تمغہ حسن کارکردگی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے 14 اگست پر سول ایوارڈز کا اعلان کردیا۔نامور اردو شاعر ن م راشد اور مجید امجد کیلئے نشان امتیاز، نامورشاعرہ ومصنفہ کشور ناہید کیلئے ہلال امتیاز اور آرٹ کے شعبے میں ڈرامہ ڈائریکٹراور پروڈیوسر مومنہ درید قریشی کیلئے تمغہ امتیاز کا اعلان کیا گیا ہے۔اداکارہ نیلو کے لیے… Continue 23reading شہریار زیدی اورمحمد علی سدپارہ کو صدارتی تمغہ حسن کارکردگی دینے کا فیصلہ

مدرسے میں استاد کے تشدد سے طالب علم جان کی بازی ہار گیا،انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 15  اگست‬‮  2021

مدرسے میں استاد کے تشدد سے طالب علم جان کی بازی ہار گیا،انتہائی افسوسناک واقعہ

بہاولنگر (این این آئی)بہاولنگر کے مدرسے میں استاد کے طالب علم پر مبینہ تشدد سے لڑکا جاں بحق ہوگیا۔جاںبحق طالب علم کے والد نے پولیس میں مدرسے کے استاد کے خلاف مقدمہ درج کروادیا ہے۔پولیس کے مطابق والد نے موقف اختیار کیا کہ 2 روز قبل مدرسے سے کال آئی کہ آپ کا بچہ گر… Continue 23reading مدرسے میں استاد کے تشدد سے طالب علم جان کی بازی ہار گیا،انتہائی افسوسناک واقعہ