جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

بچوں کو جشن آزادی کیلئے نئے کپڑے نہ ملنے پر ماں نے خودکشی کرلی

datetime 15  اگست‬‮  2021 |

مریدکے(این این آئی)مریدکے شہر کی آبادی ظفر پارک میں مبینہ طور پر بچوں کو جشن آزادی کے لئے نئے کپڑے نہ ملنے پر ماں نے زہر کھاکر خودکشی کرلی ۔بتایا جاتا ہے جمیلہ بی بی کا گھریلو حالات پر گھر میں اکثر جھگڑا رہتا تھا ،گزشتہ روزمبینہ طو رپر جمیلہ بی بی کی کمسن بیٹی نے اپنے بھائی کیلئے جشن آزادی کیلئے کپڑے مانگے جو نہ ملے اور گھر میں پھر جھگڑا ہوگیا جس سے دلبرداشتہ ہوکر جمیلہ بی بی نے زہریلی گولیاں کھاکر خود کشی کرلی ،پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد ورثا ء کے حوالے کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…